دلچسپ و عجیب صرف پانچ چیزیں موسمِ گرما جگر اور مثانے کی گرمی ہاتھ پاؤں کی جلن قبض اور پانی کی کمی چُٹکی بجاتے ختم ۔ گرمیوں میں ہمیں بہت سے صحت کے مسائل کا سامنا کر نا پڑتا ہے جن میں ٹوپ پر ہیں جگر اور مثانے کی گرمی قبض کا ہو جا نا لو کا لگ جا نا پسینہ بار بار آ نا جسم میں پانی کی کمی ہو جا نا تو ان تمام مسائل کا آج آپ کو انتہائی سستا اور آسان نسخہ بتاؤں گی صر ف
چار دانے اور جگر اور مثانے کی گرمی ختم۔ ہاتھ پاؤں کا سن ہو جا نا بالکل ٹھیک ہو جا ئے گا قبض کا فوری خاتمہ ہو جا ئے گا پورے جسم سے گرمی ختم ہو جا ئے گی جسم میں نیا اور تازہ خو ن بھی بنے گا۔ اور اگر آپ کے جسم میں پانی کی کمی ہو رہی ہے اور اگر آپ کو بہت زیادہ گرمی محسوس ہو تی ہے تو ان چار دانوں کےا ستعمال سے آپ کے تمام مسائل انشاءا للہ فوری طور پر ختم ہو جا ئیں گے یہ جادوئی نسخہ ضرور استعمال کیجئے گا اس کا کوئی نقصان نہیں ہے اس کا استعمال کرنے سے آپ کی گرمیاں بہت ہی زیادہ خوشگوار گزریں گی جن چار دانوں کا ذکر میں نے کیا ہے وہ ہے آلو بخارا اس میں وٹامن اے اور بی اور سی وافر مقدار میں پائے جا تے ہیں یہ ہاتھوں کی جلن اور سن ہونے کو ختم کر تا ہے۔
یہ پیاس کی شدت اور بھوک کی کمی دماغی خشکی جگر معدے اور مثانے کی گرمی کو ختم کر تا ہے اس کے استعمال سے کینسر کا مرض نہیں ہو تا آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات سونے سے پہلے ایک گلاس پانی لے لیں اور اس میں چار دانے خشک آلو بخارے کے ڈال دیں آپ نے ٹھنڈا یا گرم پانی نہیں لینا بلکہ گرم نارمل پانی لینا ہے دوسری چیز جو آپ نے یہاں پر لینی ہے وہ ہے املی املی قبض کو ختم کر تی ہے دل اور معدے کو قوت دیتی ہے ۔ پیٹ کی جلن دل کی گھبراہٹ اور جسم سے گرمی کو ختم کر تی ہے آپ نے آدھا چمچ پوری گودے والی املی لینی ہے اور اس کو پانی کے اندر ڈال دینا ہے۔ اب پانی کو تھوڑا سا مکس کر دیں اور اس گلاس کو پوری رات کے لیے ایسے ہی ڈھانپ کر رکھ دیں گرمی کا موسم ہو تو فریج میں رکھ دیں
ورنہ باہر ہی رکھ دیں اور صبح آپ اچھی طرح ہاتھ یا چمچ سے مسل کر گٹھلیاں نکال کر پھینک دیں املی اور خشک آلو بخارے کا گودا اس میں مکس کر لیں اب اس میں ایک چمچ یا پھر حسبِ ضرورت چینی ڈال دیں اگر آپ چاہیں تو اس میں شکر کا استعمال بھی کر سکتے ہیں اگر آپ اس میں شکر کا استعمال کر یں گے تو یہ اور بھی بہتر ہے۔
Leave a Comment