کمر اور پٹھوں کو لوہے کی طرح مضبوط بنانے والا نسخہ

نسخہ

کیا آپ بھی جسم میں ہونے والی کمزوری سستی تھکاوٹ پٹھوں کی کمزوری یا پھر مردانہ طاقت میں آنے والی کمزوری سے پریشان ہیں عام جسمانی کمزوری اور کسی بھی کام کو کرنے کے بعد شدید تھکن محسوس کر نا آج کل بہت کومن پرابلم ہے اگر اس کو بر وقت ٹھیک نہ کیا جا ئے تو یہ کئی دوسری بیماریوں کی بنیادی وجہ بن سکتی ہے اکثر ہماری روزمرہ زندگی میں کی جانے والی لا پرواہیکے باعث اور صحیح وقت پر کھانا نہ کھانا قوت طاقت اور انرجی اور بر قرار رکھنے والی چیزیں استعمال نہ کر نا نہ صرف آ نے والے وقت خطرناک بیماریوں کا سبب بنتا ہے ۔

بلکہ اس سے خ و ن کی کمی بدن میں دبلا پن کے علاوہ دل دماغ اور جگر کی بیماریاں ختم ہونے کے خطرات بڑھ جا تے ہیں ہم آپ کو بہت ہی آسان اور مو ثر ترین نسخہ بتانے والے ہیں جس کے کچھ ہی دنوں کے استعمال سے آپ با آسانی تھکن سستی اور مردانہ کمزوری کو بھی دور کر سکتے ہیں اس نسخے کے استعمال سے آپ کے بدن میں نئی طاقت قوت انرجی پیدا ہوگی جس سے آپ کو بڑی عمر میں بھی جوانی کا احساس ہونے لگے گا اس نسخے میں بھنےہوئے چنوں کو شامل کیا گیا ہے چنوں میں ایسے وٹامنز موجود ہو تے ہیں۔ جو نہ صرف ہمارے جسم کو انرجی فراہم کر تے ہیں بلکہ ہمارے مسلز کی کمزوری کو بھیدور کر کے مضبوط بنا تے ہیں جب کہ اس کے استعمال سے ہمارے ایمیون سسٹم اتنا مضبوط ہو تا ہے کہ

ہمارے اردگرد پائی جانے والی عام سی بیماریاں آسانی سے حملہ آور نہیں ہو پاتی ہیں اس کے علاوہ گُڑ کو شامل کیا گیا ہے جس کا استعمال کر نا ہمارے نظامِ ہضم میں بہتری لانے جسم کی کمزوری کو دور کرنے اور خ و ن کی کمی کو پورا کرنے کے علاوہ ہڈیوں کو مضبوط بنانے کے لیے بے حد مفید ہو تا ہے اسی طرح اس میں اخروٹ کا استعمال بھی کیا گیا ہے جو ہماری دما غی طاقت میں اضافہ کر نا۔ نظر کی کمزوری دور کرنے اور جسم میں طاقت کو بڑھانے کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔ اس کے کھانے سے مردانہ طاقت بھی کافی حد تک اچھی ہو تی ہے جس سے آپ پچاس ساٹھ سال کی عمر میں بھی خود کو جوان محسوس کر تے ہیں اسے بنانے کے لیے آپ چار سے پانچ چمچ بھنے ہوئےچنے دو عدد اخروٹ کے مغز اور ایک ٹکڑے گرینڈ کر کے باریک کر لیں پھر اس پاؤڈر کو ایک گلاس دودھ کے ہمراہ استعمال کیجئے اسے آپ نےر ات کو سوتے وقت استعمال کر نا ہے اس کے صرف ایک ہفتے کے استعمال سے ہی آپ کو کمال کے فوائد دیکھنے کو ملیں گے تو آج کے لیے ہی اتنا ہے۔ امید کر تا ہوں کہ آج کی باتیں آپ کے لیے مفید ثابت ہو ں گی۔ تو ہمیں اس نسخے سے بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہو گا

Leave a Comment