حالت حیض میں قر-بت ہوگئی اب کیا کریں کتنا ک-فارہ دینا بالغ عورت کو ہر مہینے آگے کے راستے سے بغیر کسی بیماری کے جو معمول کا بلڈ آتا ہے اس کو حیض کہتے ہیں۔...