پیارے نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان کے مطابق صبح 100 بار توحید اسلام کی جان ہے اسلام کی روح ہے توحید ہی کے لئے اللہ رب العزت نے اس کائنات کو پیدا فرمایا ہے...