اس موسم میں چائے کے اندر یہ چیز ملاکرپی لیں جسم کے کسی حصے میں بھی درد ہوگا تو ختم ہوجائے گا

موسم

سردیوں کے موسم میں ٹھنڈ لگناایک عام سی بات ہے لیکن ساتھ ہی جسم سے دردوں کا نکلنا بھی معمول بن جاتا ہے۔ہم اپنے آپ کو گرم کپڑوں سے ڈھانپ کررکھتے ہیں لیکن پھر بھی ٹھنڈ لگ جاتی ہے اور بیمار ہوجانا معمول بن جاتا ہے لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسی چائے بتائیں گے جس سے جسم کی تمام تکالیف اور دردیں بھاگ جائیں گی۔اجزاء دو چھوٹے چمچ خشک سیاہ چائے کے پتے ایک چوتھائی چھوٹا چمچ دارچینی آدھ کپ دودھ دو پیسی ہوئی الائچی ایک انچ ادرک دو کپ گرم پانی بنانے کا طریقہ پانی میں الائچی ،ادرک اور دارچینی ڈال کر دس منٹ تک ابالیں

اور اس کے بعد چائے کے پتے ڈال کر دو منٹ تک ہلکی آنچ پر پکائیں۔اب چولہا بند کرکے ہلائیں اور اس میں دودھ ڈالنے کے بعد اسے چھان لیں۔میٹھا کرنے کے لئے شہد ڈالیں اور نوش فرمائیں۔ جسم کےکسی بھی حصے میں درد ہوتو صرف ایک چمچ کھائیں اور درد بالکل ختم اور جسم کو فولادی طاقت بھی دے گا ، گھر کا آسان نسخہ ، لاکھوں روپے کی بچت۔ اگر آپکے جسم کے کسی بھی حصے میں درد رہتا ہے تو یہ نہایت آسان اور موثر گھریلو نسخہ آزمائیں۔آپکو ایسا لگے گاجیسے جسم میں نئی جان آگئی ہو۔اس نسخہ نے میرے جسم میں نئی جان ڈال دی ہے‘ جس جس کو بتایا وہ بھی تعریف کرتے نہیں تھکتا۔ یہنسخہ صرف ستمبر سے لے کر مارچ کے وسط تک استعمال کریں. ھوالشافی: ثابتمونگ ایک کلو‘ بادام گری ایک پاؤ‘ سونف آدھ پاؤ‘ چاروں گوندیں ایک پاؤ‘ پھول مکھانے آدھ پاؤ‘ نشاستہ ایک پاؤ‘ پستہ ایک چھٹانک‘ چھوٹی الائچی ایک تولہ‘ ناریل ایک پاؤ‘ nاسپغول چھلکا آدھہ ۔ دیسی گھی ایک کلو‘ شکر ایک کلو‘ سب کو دیسی گھی میں علیحدہ علیحدہ بھون کر کوٹ کر پھر بھون کر رکھ لینا ہے اور روزانہ صبح وشام دو بڑے چمچ دودھ کے ساتھ لیں

Leave a Comment