اگر آپ عید سے پہلے دس سے بارہ کلو وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو یہ باتیں آپ کے لیے ہیں کیونکہ آپ کو ایک زبردست اور ویٹ لوس ریمیڈی بتانے جا رہے ہیں رمضان سے پہلے اس ریمیڈی کو لنچ کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں جب کہ رمضان کے دوران سحری میں اس کا استعمال کیا جا سکتا ہے اس کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس کو کھانے کے بعد لمبے عرصے تک آپ کو بھوک محسوس نہیںہو تی آپ کو بالکل ایسا لگے گا کہ جیسے آپ نے اپنا ریگولر کھانا ہی کھا یا ہے
لیکن یہ ریمیڈی بہت زیادہ یلنسڈ بھی ہے کیونکہ اس میں وہ تمام اجزاء موجود ہیں جن کی ضرورت آپ کی باڈی کو چوبیس گھنٹے ہی رہتی ہے۔ اس نسخے کو بنانے کے لیے آپ کو دہی کی ضرورت پڑے گی اور اس کے ساتھ ساتھ آپ کو سیب کی ضرورت پڑے گی سیب کے چھلکے اتارکر آپ نے کیوب کی شکل میں کاٹ لینا ہے سات سے آٹھ عدد باداموں کی ضرورت پڑے گی ایک کھانے کے چمچ تخم ملنگوں کی ضرورت پڑے گی۔ تخم ملنگا جو ہے اس کا استعمال جو ہے وہ بہت ہی خاص ہے بہت ہی زیادہ فوائد رکھتا ہے یہ تخم ملنگا ہماری صحتکے لیے جیسا کہ ہم سب ہی اس بات سے بہت ہی اچھے سے واقف ہیں کہ صحت سب کو ہی عزیز ہے ۔ ہر کوئی یہی چاہتا ہے کہ اس کی جو صحت ہے وہ کبھی بھی خراب نہ ہونے پائے۔ تو تخم ملنگا اور اس کے علاوہ اس نسخے میں جو جو چیزیں استعمال ہوں گی ان تمام چیزوں کا بہت ہی زیادہ فائدہ ملنے والا ہے آپ کو۔ اس کے لیے آپ کو ایک کٹوری پھول مکھانوں کی ضرورت پڑے گی
سب سے پہلے آپ نے روسٹ کر لینا ہے پھول مکھانوں کو بنا گھی یا تیل ڈالے۔ ڈرائے روسٹ کرنے کے بعد پانچ منٹ کے لیے ان کو ٹھنڈا ہونے دیں اور پانچ منٹ بعد کوئی بھی کٹورا لے لینا ہے اور اس کےبعد کٹے ہوئے سیب ڈالدینے ہیں اور جو ہم نے تخم ملنگا جو ہم نے بھگو رکھا تھا اس کو بھی شامل کر دینا ہےا ور اس کے بعد دہی شامل کر نا ہے۔ اپنے حساب سے شامل کر سکتے ہیں زیادہ دہی اچھا لگتا ہے تو زیادہ دہی شامل کر سکتے ہیں لیکن آپ نےا س میں دو سے تین چمچ دہی کے شامل کر نے ہیں تا کہ اس میں یہ تمام چیزیں اچھے سے شامل ہو جا ئیں۔ اب ایک چمچ شہد کا بھی ڈال دیں ان تمام چیزوں میں اور اگر نہیں چاہتے شہد کو مکس کر نا تو نہ کیجئے ۔ کوئی ایسا مسئلہ نہیں ہے اس کے بعد آپ نے تمام چیزوں کو مکس کر لینا ہے اور اچھے سے مکس کرنے کے بعد آپ نے ان چیزوں کو کھا لینا ہے۔ یقین کر یں ان چیزوں سے آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ ہونے والا ہے۔
Leave a Comment