یہ بہت ہی خوبصور ت عمل ہے صبح سورج نکلتے ہوئے آپ نے یہ عمل کرناہے۔صرف اور صرف ایک تسبیح آپ نے اس عمل کی کرلینی ہے۔ انشاءاللہ! اس کے بعد آپ دیکھیں گے کہ آپ پر اللہ تعالیٰ غیبی رزق کے دروزاے کو کھول دیں گے۔ کس طرح کرنا ہے؟ کیسے آپ نے اس عمل کو مکمل کرناہے؟ مکمل طور پرآپ سے ذکر کریں گے۔ اس عمل کی فضیلت بھی ذکر کریں گے۔ جو کہ مختلفروایات سے ثابت شدہ ہے۔ جو بھی انسان ا س عمل کوکرے گا۔ جس بھی حاجت کےلیے کرے۔ اللہ کے حکم سے وہ حاجت اس کی پوری ہوجاتی ہے۔
جس مقصد کےلیے کرے گا۔ خواہ وہ نفع حاصل کرنے کےلیے ہو۔ یا کسی مصیبت کو ہٹانے کےلیے ہو۔ یا کاروبار کے حوالےسے ہو۔ انشاءاللہ! جس بھی مقصد کےلیے کرےگا۔ اللہ تعالیٰ اس کے مقصد کو پورا کرےگا۔ جو بھی اس عمل کوکرے گا۔ وہ تمام انسانی ، شیطانی شرارتوں سے حتی ٰ جن بھو ت اور آگ سے بھی محفوظ رہےگا۔ جو بھی اس کو کرے پانی پر دم کرکے کسی مریض کو پلا دے ۔ خواہ وہ مرگی والا کیوں نہ ہو۔اس کے اوپر دم کردے ۔ پانی کو پلا دے۔ انشاءاللہ! اس کی مرگی کادورہ ٹھیک ہوجائےگا۔ جو بھی کسی درد کی جگہ یا کسی جادو والے آدمی کو متواتر سات دن تک اس عمل کو کرکے اس کو پلاتا رہے گا۔ درد بھی جاتار ہے گا۔بلکہ جادو کے اثرات بھی جاتے رہیں گے۔ آپ نے عمل کو کس طرح کرنا ہے؟ کہ جب بھی صبح سورج طلوع ہو۔ سورج مکمل طور پر طلوع ہونے کے بعد ہی آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔ کیونکہ زوال کا وقت ہوتا ہے۔ اس وقت میں آ پ نے یہ عمل نہیں کرنا ہے۔
جیسا کہ فجر کی نماز جب قضاء ہوجائے ۔ تو اس کے بیس سے پچیس منٹ بعدآپ نے یہ عمل کرنا ہے۔ نماز اشراق کو ادا کرنا ہے۔ دو رکعت نفل آپ نے نماز اشراق کے ادا کرنے ہیں ۔ آپ نے جائے نماز پربیٹھ کرسکتےہیں۔ تو کرلیں۔ اگر نہیں تو چلتے پھرتے بھی کرسکتے ہیں۔ آپ نے اول وآخر گیارہ گیار ہ مرتبہ درود پاک یعنی درود ابراہیمی پڑھنا ہے۔ اور آپ نے ایک تسبیح آپ نے ” بسم اللہ الرحمن الرحیم ” کی پڑھنی ہے۔ اور اسکے بعد آپ دیکھیں گے کہ اللہ تعالیٰ آپ پر رزق کے دروازوں کو کھول دیں گے۔ بہت ہی مجرب عمل ہے۔ غیبی رزقکے دروازے کو آپ پر کھول دیاجائےگا۔ کیونکہ ہرعمل اپنے اندر یہ خاصیت رکھتا ہے جب اس کو کرلیا جاتا ہے۔ جب اس کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیاجاتا ہے۔ اس میں جو خاصیتیں ہوتی ہیں۔ وہ آپ کو حاصل ہونا شروع ہوجاتی ہیں۔ اس کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ اس میں ہر قسم کی برکت پائی جاتی ہے۔ خواہ وہ رزق کے حوالےسے ہو۔ خواہ وہ کاروبارکے حوالےسے ہو۔
جس چیز میں آپ برکت چاہتے ہیں۔ آپ “بسم اللہ الرحمن الرحیم” کو اس پر لازم قرا ر دیں۔ آپ دیکھیں گے کہ آپ کے ہر کام میں آپ کی اس چیز میں اللہ تعالیٰ نے کتنی برکت ڈال دی ہے۔ اس کے حوالے سے جیسا کہ ذکر کیا ہے ۔ تما م تر آفات وبلیات سے اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائیں گے۔ حتی ٰ کہ جن بھوت سے بھی اللہ تعالیٰ آپ کو محفوظ فرمائیں گے۔ وہ گھر آگ سے بھی محفوظ رہے گا۔ تما م تر بیماریوں سے محفوظ رہے گا۔یہ عمل کرنے کے بعد پانی پر دم کرکے رکھ لیں۔ سب کو پلائیں ۔ گھر میں چھڑکائیں۔ جس طرح بھی آپ عمل میں لانا چاہتےہیں۔ لا سکتےہیں۔ کیونکہ اس سےبڑھ کر کچھ بھی نہیں ہے۔ قرآن پاک کا آغاز ” بسم اللہ ” ہورہا ہے۔ تو کتنی بڑی آیت ہے۔ آپ نے اس عمل کوضرور کرنا ہے۔ اورآپ کو کتنا فائدہ ہوگا۔
Leave a Comment