اس تحریر میں بہت ہی امیزنگ ریمیڈی شیئر کی جارہی ہے یہ ایک سکن وائٹننگ ڈرنک ہے اور یہ فل باڈی وائٹننگ ڈرنک ہے صرف ایک چیز کے ساتھ آپ اپنی فل باڈی کو وائیٹ کرسکتے ہیں گوری رنگت ابھرتے ہوئے سورج کی طرح ہوتی ہے جسے ہر کوئی پسند کرتا ہے حسین اور گورا چہرہ ہر کسی کو اپنی
طرف متوجہ کرتا ہے بیوٹی کریم سے حاصل کی گئی گوری رنگت تو صرف وقتی ہوتی ہے چہرے پر اصل نکھار تو انسان کے اندر سے آتا ہے اسی لئے اس تحریر میں سکن وائٹننگ ڈرنگ کی ریمیڈی شیئر کی جارہی ہے۔اجزاء :سونف ،چھوٹی الائچی،سادہ پانی،پودینہ۔صاف دیگچی لے لیجئے اس میں ایک گلاس سادہ پانی ڈالئے ، پانی کو بیوٹی ڈرنک بھی کہاجاتا ہے یہ جسم سے فاسد اور زہریلے مادوں کا اخراج کرتا ہے صحت اچھی بناتا ہے اب آپ نے اس میں ایک
پیالی تازہ پودینے کی پتیاں ڈالنی ہیں۔ پودینہ کی پتیاں دھو کر اس میں شامل کر لیجئے پودینہ میں بہت سی حیرت انگیز خصوصیات موجود ہوتی ہیں پودینہ کالی رنگت کو گوری بناتا ہے.یہ سکن کے کلر کو اندر سے نکھار کر باہر لاتا ہے اب آپ نے اس میں سونف ڈالنے ہیں۔ایک چھوٹا چمچ سونف کا اس میں شامل کیجئے۔ سونف معدے کے امراض میں نہایت مفید ہے اس کے استعمال سے چہرے کے ایکنی پمپلزکاصفایا ہوتا ہے سکن کو یہ خاص دلکشی عطا کرتا ہے اور
اب اس میں چھوٹی الائچی شامل کیجئے۔چھوٹی الائچی کے دو سے تین دانے شامل کیجئے۔ثابت الائچی استعمال کیجئے۔چھوٹی الائچی رنگت نکھارنے کے علاوہ منہ کی بدبو کا بھی خاتمہ کرتی ہے۔یہ تمام اجزاء پانی میں شامل کر نے کے بعد اس پانی کو اچھی طرح پکا لیجئے تا کہ ان اجزاء کی خصوصیات پانی میں شامل ہوسکیں۔ اس برتن کو چولہے پر رکھ دیجئے اور ہلکی آنچ پر ان کو ابلنے دیجئے۔ اتنے دیر پکایئے کہ ایک گلاس پانی ایک کپ رہ جائے ۔سکن
وائٹننگ ڈرنک تیارہے۔اس کو استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ صبح نہار منہ اس ڈرنک کا ایک کپ پی لیجئے۔یاد رہے کہ آپ نے یہ سکن وائٹننک ڈرنک روزانہ نیا بنا کر پینا ہےاس کو فریج میں سٹور نہیں کیا جاسکتا ہے لہٰذا تازہ تیار کیاجائے تو بہتر ہے۔مردو خواتین اسے استعمال کر سکتے ہیں ۔اور اسے دو سے تین ماہ تک استعمال کیجئے۔ انشاء اللہ تعالیٰ بہت ہی اچھے نتائج حاصل ہوں گے۔اپنی صحت کا خاص خیال رکھئے کیونکہ جسم کے تمام کام ہماری ہی
صحت سے جڑے ہوتے ہیں ہم جتنے بھی کام دن میں کرتے ہیں وہ اسی وقت ہی اچھے انداز میں کرپاتے ہیں جب ہماری صحت اچھی ہو اور اسی طرح ہماری صحت میں بنیادی کردار معدے کا ہے کہ اگر ہماری معدہ خراب ہو تو ہمارے جسم کے تمام اعضائے متاثر ہوجاتے ہیں اور اپنا کام ٹھیک سے نہیں کرپاتے اور اسی میں سے ہی ایک یہ بھی ہے کہ جلد بھی خراب ہوجاتی ہے کالی ہوجاتی ہے اور رنگت خراب ہوجاتی ہے دانے وغیرہ بھی نکل آتے ہیں جس سے انسان
کی شخصیت پر بہت برا اثر پڑتا ہے اور انسان احساس کمتری کا شکار ہوجاتا ہے۔اس لئے اپنی صحت پر خاص توجہ دیجئے اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین
Leave a Comment