ظہر سے پہلے صرف 10منٹ سُن لیں،رزق میں اتنی فراوانی آئے گی کہ دنگ رہ جاؤگے

رزق

ایک خاص اور مجرب وظیفہ ہے۔ مغرب اور عشاء کے درمیان کا جو وقت ہے اس میں اس تسبیح کا ورد کرنا ہے اور روزانہ کرنا ہے اس کی کوئی حد نہیں ہے جب بھی کوئی پریشانی ہو مشکل گھڑی آجائے تو یہ تسبیح کر لیں اس کی برکت سے سارے مسئلے حل ہوں گے اس سے گھر میں، اولاد میں، رزق میں

برکت کا نزول ہوگا اور اللہ کریم غائب سے دولت دیں گے۔ وظیفہ یوں ہے مغرب اور عشاء کے دوران یہ وظیفہ کرنا ہے سب سے پہلے باوضو ہونا لازمی ہے اول آخر سب سے پہلے گیارہ گیارہ بار درود پاک پڑھ لیں اور درمیان میں تیسرا کلمہ سات مرتبہ پڑھنا ہے روزانہ مغرب اور عشاء کے درمیان یہ وظیفہ کرنا ہے. انشاءاللہ اس سے آپ کی دولت اور مال میں برکت ہو گی انشاءاللہ اس کا اثر جلد دیکھیں گےاگر کوئی غریب شخص یہ وظیفہ کرلے تو انشاءاللہ اس کی

غربت دور ہو جائے گی ،جس کی روزی کا رزق کا کوئی ذریعہ نا بن رہاہو،تو وہ بھی یقین کامل کے ساتھ اللہ پاک کی رحمت سے پرامید ہو کر یہ قرآنی وظیفہ کرے تو اللہ پاک اس کے لیے روزی اور رزق کے دروازے کھول دے گا۔اس وظیفے کی برکتسے کسی کی جیبیں کبھی خالی نہیں ہوں گی۔کبھی بھی مال و دولت یا رزق کی پریشانی نا ہو گی ۔ہم پر جتنی بھی پریشانیاں آتی ہیں چاہے وہ معاملات کی صورت میں ہوں، بیماری کی صورت میں ہوں تو ان تمام معاملات یا

پریشانیوں کے حل قرآن پاک میں موجود ہیں ۔ وظیفہ یوں کریں روزانہ بعد نماز عشاء سورہ کہف،قرآن پاک کے پارہ نمبر 15 کے اندر موجود ہے یہ قرآن پاک کی سورہ نمبر 18 ہے، پڑھیں دیکھ کر بھی پڑھ سکتے ہیں اور زبانی بھی پڑھ سکتے ہیں ۔ تمام مالی پریشانیاں دور کرنے،اچھی نوکری کے لیے،رزق کے ذریعے کے لیے آپ روزانہ یہ وظیفہ کریں ۔صرف ایک مرتبہ سورہ کہف پڑھنی ہے۔انشاء اللہ جو بھی سورہ کہف کو پڑھے گا اس کے رزق میں فراوانی کا

سبب بن جائے گا اس کی تمام مالی پریشانیاں ختم ہو جائیں گی ۔ اس وظیفے کی مدت 11 دن ہے یعنی 11 دن تک یہ عمل کرنا ہے 11 دن بعد انشاءاللہ آپ اس کی برکات دیکھیں گے۔

Leave a Comment