آج آپ کی خدمت میں جو عمل لے کر حاضر ہوئی ہوں وہ نبی پاک ﷺ کا بتا یا ہوا ایک ایسا عمل ہے کہ میں آپ کو سو فیصد یقین کے ساتھ کہہ سکتی ہوں کہ اگر آپ اس طریقہ کار اپنی زندگی میں لے آ ئیں تو یہ سات بڑی دعائیں جو نبی کریم ﷺ نے بتلائی ہیں جو بھی اس کو پڑھے گا اس کو پڑھنے سے سات بڑے
اعظموں پر حکو مت کر ے گا دنیا اس کی مٹھی میں ہو گا حتیٰ کہ جو جو کوئی انسان خواہش رکھتا ہے طلب رکھتا ہے وہ تمام کے تمام چھوٹے سے عمل سے اس کی زندگی میں آ جا ئیں گے نبی ﷺ کا واسطہ دے کر آپ کو کہتی ہوں کہ آپ نے یہ عمل کر لینا ہے اگر آپ یہ عمل اپنی زندگی میں لے کر آ ئیں گے تو انشاء اللہ آپ کے وارے نیارے ہو جا ئیں گے ورنہ آپ کو پچھتانا پڑ جا ئے گا کیونکہ یہ مسنون عمل ہے وہ نبی ﷺ کا بتلا یا ہواایک ایسا طریقہ ہے انشاء اللہ میں
دعوے کے ساتھ کہہ سکتی ہوں کہ اس وظیفے کو کوئی کوئی جانتا ہوگا۔ انتہائی توجہ سے سننے پر آپ انشاء اللہ وہ تمام تر اس کے مراتب آپ پا سکیں گے جو اس میں بتائے گئے ہیں۔ اگر آپ نے اس سے فائدہ اُٹھانا ہے تو اس وظیفے کو لازماً کیجئے گا تا کہ آپ کوا س عمل سے بہت ہی زیادہ فائدہ حاص ہو سکے۔ آج کا وظیفہ جو آپ کی خدمت میں حاضر ہو ئی ہوں وہ نبی کریم ﷺ کی نماز کا طریقہ ہے مجھے یقین ہے کہ بہت سے لوگوں کو نہیں پتہ ہو گا ہمارا مقصد آپ
کے ساتھ وظائف شئیر کرنے کے ساتھ ساتھ دینی معلو مات شئیر کر نا بھی ہے صرف اور صرف وظیفہ بتا نا ہمارا مقصد نہیں ہے نبی ﷺ کے طریقوں کو آپ تک پہنچا نا بھی ہمارا مقصد ہے نبی ﷺ کی نماز کس طرح سے تھیآپ دونوں سجدوں کے درمیان میں کون سی دعا پڑھتے تھے کیونکہ نبی کریم ﷺ کا ارشاد ِ مبارک ہے ۔ ترجمہ: کہ نماز پڑھو جس طرح مجھے تم نے مجھے نمازپڑھتے ہوئے دیکھا ہے یہ جو طریقہ کار آپ کو بتا رہی ہوں اس پر عمل کر نا آپ پر
فرض ہے یہ طریقہ جو میں آپ سے شئیر کر رہی ہوں یہ سنن ابو داؤد کی روایت اور سنن ابن معاجہ کی آٹھ سو ستانوے نمبر روایت ہے۔ آپ ﷺ دونوں سجدوں کے درمیان میں بیٹھا کر تے تھے اللھم اغفرلی وارحمنی واجبرنی وعا فنی واھدنی وارزقنی وارفعنی اے اللہ میر ی مغفرت فر ما ، مجھ پر رحم فر ما، میری ( حالت کی ) اصلاح فر ما مجھے عافیت دے، مجھے ہدایت دے، مجھے رزق عطا فر ما اور مجھے بلندی عطا فر ما۔
Leave a Comment