نماز کے بعد ماتھے پر ہاتھ رکھ کر کر کیا پڑھا جاتا ہے ۔؟ پڑھنا ضروری ہے

نماز

آج جو مسئلہ بیان کرجارہاہوں۔ وہ فرض نماز کے بعد ماتھے پر یا پیشانی پر ہاتھ رکھ کر کچھ نہ کچھ ذکر کرتےہیں۔ وہ کیا پڑھتے ہیں؟ کیوں پڑھتے ہیں ؟ یا ایسا کرنا سنت ہے اس کا شرعی لحاظ سے اس کا کیا حکم ہے۔ کچھ لوگ یہ دیکھ کر پریشان ہوجاتےہیں۔ میں آپ کی یہ پریشانی دور کرتا ہوں یہ سنت ہےیا نہیں یااپنی طر ف سے پڑھتے ہیں۔ کچھ لوگ فرض نماز کے بعد یارحیم پڑھتے ہیں۔ کچھ لوگ نماز کے بعد یا کریم پڑھتے ہیں اور کچھ لوگ نماز کے بعد یا قوی پڑھتےہیں۔ اگر وہ یہ سنت سمجھ کر پڑھتے ہیں

تو یہ غلط ہے تو ایسا کرنا سنت نہیں ہے۔ ایسے کوئی کلمات نہیں ہیں جو حدیث سے ثابت ہیں۔ اگر ان کلمات کو بطور وظائف سمجھ کر پڑھتے ہیں۔ تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ جیسا کہ میں سنا ہے کہ کوئی شخص فرض نماز کے بعد گیارہ مرتبہ یاقوی پڑھتا ہے تو اس کا حافظہ تیز ہوجاتاہے۔ ذہانت میں اضافہ ہوتاہے۔جو لوگ اس کو سنت سمجھ کر پڑھ رہے ہیں۔ تو وہ یہ غلط کررہے ہیں۔ ایسا کرنا سنت نہیں ہےحدیث میں ایک دعا ہے بسم اللہ۔۔۔۔۔!!! اس طرح کچھ اور کلمات ہیں۔ یہ حدیث سے ثابت ہے وہ اس کو کرسکتےہیں۔ اس کو پڑھ سکتےہیں۔ آپ جو کلمات پڑھتے ہیں یا رحیم ، یا قوی اوریا کریم ۔ اگر آپ ان کو وظیفہ سمجھ کر پڑھتےہیں تو پھر ٹھیک ہے۔ اگر آپ اس کو سنت سمجھ کر پڑھتے ہیں۔ تو یہ بالکل غلط ہے۔

امید کرتے ہیں آپ کو یہ مسئلہ سمجھ میں آگیا ہوگا۔ مساجد میں فرض نماز کے بعد یعنی جیسے ہی امام-صاحب فرض نماز پڑھا کر فارغ ہوتے ہیں۔ تو آپ نے کافی لوگوں کو دیکھا ہوگا کہ کچھ لوگ اپنی پیشانی پر ہاتھ رکھ کر کچھ پڑھتے ہیں۔ کچھ لوگ پریشان ہوجاتےہیں۔ یہ کیا پڑھتے ہیں۔ کیا یہ سنت ہے؟آج آپ کی یہی پریشانی دور کرتے ہیں۔ کیا یہ سنت ہے یا نہیں ۔ یا لوگ اپنی طر ف سے پڑھتے ہیں۔ پہلے اس بات کو سمجھیں کہ جو لوگ نماز کے بعد ان کلمات کو پڑھتے ہیں تو وہ غلط ہے اگر وہ سنت سمجھ کر پڑھتے ہیں۔ اگر وظیفہ سمجھ کر پڑھتا ہے تو وہ ٹھیک ہے۔ بعض علماء کہتے ہیں کہ سر پر یا پیشانی پر ہاتھ رکھ کر کچھ پڑھنا یہ سنت سے ثابت نہیں ہے۔ لیکن ایک حدیث مبارکہ ہے جس کو مفہوم ہے جس میں رسول کریم ﷺ کا فرمان پاک ہے:جیسے ہی فرض نماز پڑھ کر فارغ ہوتے ہو تو اپنے سر پر ہاتھ رکھ کر یہ دعا پڑھتے تھے “بسم اللہ الذی لا الہ الا اللہ ھوالرحمن الرحیم” اس طرح آگے بھی کلمات ہیں۔اس طرح کوئی شخص یہ دعا فرض نماز کے بعد فوراً پڑھتا ہے اور سنت سمجھتا ہے تو وہ درست ہے۔ یہ دعا حدیث سے ثابت ہے۔ اگر یہ دعا پڑھتا ہے تو یہ سنت سے ثابت ہے۔

Leave a Comment