صرف 3 دن پاؤں پر لگا کر سوگئی میرے پاؤں بالکل دودھ جیسے گورے ہوگئے

پاؤں

یہ ریمیڈی پاؤں کو گوراکرنے کے لئے ہے اکثر سوال کیا جاتا ہے کہ ہمارے پاؤں پر جوتوں کے نشان پڑ گئے ہیں یا پھر دھوپ سے پاؤں جل گئے ہیں کیونکہ جب باہر جایا جاتا ہے تو ہاتھ اور پاؤں ڈائیریکٹ دھوپ کی تپش میں آتے ہیں تو پاؤں کا کلر کافی مدھم پڑ جاتا ہے ڈارک ہوجاتا ہے تو یہ ریمیڈی بہتہی زبر دست ہے اس کے صرف تین بار کے استعمال سے آپ کے پاؤں اپنی کھوئی ہوئی رنگت واپس حاصل کرلیں گے آپ کے پاؤں اتنے خوبصورت ہوجائیں گے کہ آپ کی سہیلیاں یہ سمجھیں گی کہ

آپ نے پارلرسے پیڈیکیور کروایا ہے بہت ہی سستی اور آسان سی ریمیڈی ہے اور اس کے استعمال سے آپ کے پاؤں پر جمی تمام میل کچیل کا خاتمہ ہوگا اور اگر آپ کی ایڑیاں پھٹی ہوئی ہیں پاؤں میں کسی قسم کے زخم ہیں تووہ بھی انشاء اللہ ختم ہوجائیں گے ایڑیاں آپ کی بالکل سافٹ ہوجائیں گی یہ ریمیڈی استعمال کیجئے گا اور پھر دیکھئے گا اس نسخے کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ ایک صاف پیالی لیجئےاور اس میں ایک چمچ کافی کا پاؤڈر ڈال لیجئے اور ایک ہی چمچ آپ اس میں چینی شامل کیجئے آدھا چمچ آپ اس میں ایلوویرا جیل ڈال دیجئے-بازاری ایلوویرا جیل استعمال کیجئے اور آدھا چمچ اس میں ناریل کا تیل شامل کیجئے اورپھر یہ تمام اجزاء اچھی طرح مکس کیجئے اور یہ مکسچر

آپ اپنے پاؤں پر لگالیجئے رات سونے سے پہلے آپ یہ عمل کرلیجئے اپنے دونوں پاؤں پر یہ مکسچر لگالیجئے اور مساج بھی کریں دس منٹ تک یہ لگا رہنے دیجئے اس طرح پاؤں پر جمی تمام گندگی دھول مٹی سنٹنس سب ختم ہوجائے گا اور آپ کے پاؤں ایک دم سے بالکل نکھر جائیں گے دس منٹ تک انتظار کرنے کےبعد آپ اپنے پاؤں کسی اچھے بیوٹی سوپ سے واش کرلیجئے فٹ وائٹننگ کریم بنانے کے لئے ایک چمچ ٹماٹر کا رس لے لیجئے پھر آپ اس میں شامل کیجئے ایک بڑا چمچ تبت کریم اور ایک چمچ آپ اس میں کلوبویٹ کریم شامل کرلیجئے اورنج کلر والی کلوبویٹ کریم لے لیجئے پھر ان-تمام اجزاء کو چمچ کی مدد سے خوب اچھی طرح مکس کرلیجئے اور یہ ہماری فٹ وائٹننگ کریم اب تیار ہے اسے آپ فریج میں رکھ کر دو دن کے لئے سٹور بھی کرسکتے ہیں جو ہمارا پہلا پراسیس تھا یعنی پاؤں پر مساج کیا تھا تو اس کے بعد آپ دیکھئے کہ پاؤں بالکل نکھر جائیں گے سکن بھی بہت سافٹ ہوجائے گی

پھر آپ یہ فٹ وائٹننگ کریم پاؤں پر لگائیے اچھی طرح اس کو اپنی سکن میں جذب کرلیجئے اور آپ دیکھیں گے کہ کریم لگاتے ہی پاؤں کا رنگ فیئر ہونا شرو ع ہوجائے گاپوری رات یہ کریم لگی رہنی دیجئے اور صبح آپ اپنے پاؤں کسی اچھے بیوٹی سوپ سے واش کرلیجئے ہفتے میں تین بار آپ اپنے پاؤں پر سکربنگ اور مساج لازمی کیا کریں اور یہ جو کریم بتائی گئی ہے یہ آپ نے روزانہ لگانی ہے ان ریمیڈیز سے آپ کے پاؤں صرف تین دن میں ہی چمک اٹھیں گے ۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Leave a Comment