آج میں آپ کو جھر یاں ختم کرنے کی بہت ہی آسان سی ریمیڈی بتاؤں گی بڑھتی عمر کے ساتھ ہمارے چہرے پر جھریاں بھی پڑنے لگتی ہیں اور جلد ڈھیلی ہو کر لٹکنے لگتی ہے اگر یہ جھر یاں بڑھتی عمر میں ہوں تو کافی حد تک قابلِ قبول ہی ہو تی ہیں لیکن اگر کم عمری میں ہی جلد لٹک جا ئے تو.چہرے کی رونق ماند پڑ جا تی ہے تو اسی لیے آج میں آپ کو جھریاں ختم کرنے کی بہت ہی آسان سی ریمیڈی بتاؤں گی
تو آگے بڑھنے سے پہلے میں یہاں پر ایک بات کہنا چاہتی ہوں کہ میری باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا تا کہ اس ریمیڈی سے آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہو سکے۔.تو سب سے پہلے آپ نے جو چیز لینی ہے وہ ہے بادام کا تیل میٹھے بادام کا تیل آپ لیں گے کسی بھی ہر بل سٹور سے یہ آسانی سے مل جا تا ہے یہ آپ کی جلد کو ٹائٹ کر تا ہے اور جھر یوں کو ختم کر تا ہے اور ساتھ ہی ساتھ آپ کی جلد کو جوان بنا تا ہے بس آدھا چمچ آپ یہ لیں گے اور اس کے بعد آپ نے ایلوویرا جیل ایلوویرا جیل آپ کی جلد کو جوان بھی بنا تا ہے اور رنگ بھی صاف کر تا ہے آپ چاہیں تو آپ فریش ایلو ویرا جیل بھی استعمال کر سکتے ہیں اگر فریش ایلوویرا جیل استعمال کر تے ہیں۔ تو اسے آپ سٹور نہیں کر سکیں گے اور اس کے ساتھ ساتھ
اگر ریڈی میڈ ایلوویرا جیل.استعمال کر یں گے تو دو سے تین دن تک یہ خراب نہیں ہو گا۔ اس کا آپ نے بس ایک چمچ ڈالنا ہے اب جو تیسری چیز آپ لوگ شامل کر یں گے وہ ہے شہد جو بھی آپ کے گھر شہد موجود ہو وہ شامل کر لینا ہے شہد کی افادیت سے تو آپ سب ہی واقف ہوں گے اس لیے بنا ٹائم ضائع کیے آپ نے اس شہد کو ڈال دینا ہے اب جو چیز آپ اس میں ڈالیں گے وہ ہے۔ سفید تل کا تیل ۔ یہ بھی آپ کو آسانی سے ہر بل سٹور سے مل جا ئے گا تل کے تیل میں خصوصیات ہوتی ہیں جو کہ آپ کی جلد کو ترو تازہ رکھتا ہے اور اس کا بھی آپ نے آدھا چمچ ہی ڈالنا ہے بس یہی چیزیں اس میں ڈلیں اب اس کو مکس کر لیں اور مکس کرنے کے بعد اپنے چہرے پر لگا لیں گے اور اس طرح لگا ئیں گے آ پ نے اپنے چہرے پر مساج کر نا ہے
اور ہلکے ہلکے سے مساج کر نا ہے تا کہ یہ جو ریمیڈی ہے یہ آپ کی جلد میں اچھے سے جذب ہو تی جا ئے اور اپنا اثر دکھا تی جا ئے
Leave a Comment