ہر فرض نماز کے بعد سورۃ الم نشرح پڑھنے کا ایسا زبردست وظیفہ کہ جس نے بھی پڑھا وہ مالا مال ہو گیا ، کتنی بار پڑھنی ہے ؟ جانیں ۔۔۔آج ہم آپ کو سورۃ القلم کا ایک خاص وظیفہ بتائیں گے کہ ہر قسم کی رکاوٹیں دور کرنے کیلئے بعض مرتبہ لوگ حسد اور بغض کیوجہ سے سفلی جادو ٹونہ کراکے آپکے چلتے ہوئے کاروبار میں رکاوٹیں پیدا کرتے ہیں ان رکاوٹوں کو دور کرنے کیلئے
یہ عمل بہتموثر ہے اس عمل کے کرنے سے آپکی ہر قسم کی رکاوٹیں ختم ہونگی آپکا کاروبار بھی چلے گا ۔دوسرا وظیفہ رب کریم کے ناموں کے حوالےسے ہیں ہر فرض نماز کے بعد آپ نے کچھ قرآنی سورتیں پڑھنی ہے روزانہ کی بنیاد پر آپ اس کو جاری رکھیں انشاء اللہ رب آپ کو بے شمار ترقیاں عطاء فرمائیں گے ۔ پہلا وظیفہ سورۃ القلم کے حوالے سے آپ کوبتاتے چلیں کہ کچھ حاسدین ہوتے مخالف ہوتے ہیں ہر انسان کی زندگی میں جو اس کی کامیابی کو نہیں دیکھ سکتے ہیں اگر خدانخواستہ کوئی کاروباری حضرات ہیں ان کے کاموں میں رکاوٹ ہے یا نقصانات کا سامنا کررہے ہیں یا کچھ ایسے لوگ ہیں جو ان کے کاروبار کو ان کے گھر کو انکے کاموں کو نظر بد لگاتے ہیںرکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں ان رکاوٹوں کو دور کرنے کیلئے
یہ عمل جو سورۃ القلم کے ایک آیت کے کریمہ کے حوالےسے ہے اگر آپ کریں گے تو آپ کی رکاوٹیں پریشانیاں تکلیفیں ختم ہونگی ۔ یہ عمل روزانہ کی بنیاد پر کرنا ہے یہ آیت بینات جو آپ کے سامنے پڑھوں گا ان کو آپ نے 121دن کیلئے پڑھنا ہے پڑھنے کی کوئی قید نہیں ہے کسی بھی وقت پڑھ سکتے ہیں کوئی تعداد مقرر نہیں ہے آپ پڑھیں انشاء اللہ اس کی برکت سے بے شمار کامیابیاں آپ کو ملنے والی ہیں سب سے پہلے یہ کرنا ہے روزانہ تین سو مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے ایک سو اکیس دن کیلئے آپ پانچ نمازوں میں تعداد مقرر کرکے پڑھ سکتے ہیں یا ایک ہی دفعہ میں بھی پڑھ سکتا ہے ۔دوسرا آپ نے سورۃ القلم کی آیت نمبر51،52اس کو آپ نے ایک سو اکیس دن کیلئے روزانہ کی بنیاد پر زیاد ہ سے زیادہ پڑھنا ہے اپنی پریشانی کو آپ نے سامنے رکھنا ہے
انشاء اللہ آپ یہ عمل کریں گے پابندی کیساتھ کوئی ناغہ نہیں ہوگا آپ اس کے کمالات اور فائدلازمی آپ کی زندگی میں ہوتا دیکھیں گے ۔ جہاں تک ممکن ہو روزانہ کچھ نہ کچھ صدقہ بھی کرنا ہے جتنی آپ کی طاقت ہے روزانہ کی بنیاد پر کرنا ہے ۔ یہ عمل بڑا مفید ہے کارآمد ہےآپ نے روٹین بنانی ہے کہ ہر فرض نماز کے بعد تین مرتبہ سورۃ الم نشرح مکمل پڑھنی ہے تین مرتبہ سورۃ فاتحہ اور ایک مرتبہ آپ نے سورۃ القدر مکمل پڑھنی ہر نماز کے بعد پڑھنی ہے۔یہ روٹین بنا لیں جو ہر فرض نماز کےبعد لازمی اختیار کرنی ہے باقی عشاء کی نماز کےبعد تین تسبیحات یا اللہُ یا رزاق ُ یا واسعُ کی پڑھنی ہیں ۔اول وآخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف کیساتھ پڑھ لیں انشاء اللہ رب تعالیٰ کرم فرمائیں گے ۔ باجماعت نماز پڑھنے کا بھی معمول بنا لیں ۔انشاء اللہ رزق میں مال میں جان میں برکتیں ہونگی ۔ آپ نے پابندی کیساتھ یہ عمل کرنا ہے
Leave a Comment