اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں، یا مستقبل میں اس دردناک مسئلے سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں، تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں کیونکہ قدرت نے ایک خشک میوے کی صورت میں مردانہ طاقت کا خزانہ انسان کو عطا کر رکھا ہے۔ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق ترک سائنسدانوں نے مردانہ کمزوری کے شکار 17 نوجوانوں پر ایک تحقیق کی ہےجس کے نتائج نے دنیا بھر کے ڈاکٹروں کو بھی حیران کر دیا ہے۔
ان نوجوانوں کو روزانہ 100گرام پستہ کھلایا گیا اور محض تین ہفتوں کے بعد ان کی زندگی میں انقلاب آچکا تھا۔ نوجوانوں کا مردانہ کمزوری کا مسئلہ ختم ہوچکا تھا جبکہ وہ پہلے سے کہیں بہتر اور بھرپور ازدواجی کارکردگی کے قابل ہوچکے تھے۔ صرف یہی نہیں بلکہ ازدواجی صحت کے ساتھ ان کی عمومی صحت میں بھی مثبت تبدیلی آئی تھی۔ ان نوجوانوں میں مفید کولیسٹرول کی مقدار میں اضافہ ہوا تھا جبکہمضر صحت کولیسٹرول کی مقدار کم ہوچکی تھی۔سائنسدان نائیجل مشیل نے تحقیق کے نتائج کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا ”پستہ ایک شاندار خشک میوہ ہے۔ اس میں نباتاتی پروٹین وافر مقدار میں پائی جاتی ہےجبکہ صحت بخش چکنائی بھی ہوتی ہے۔ اس میں سبز اور جامنی رنگت والے حصے دراصل اینٹی آکسیڈنٹ ہوتے ہیں جو نہ صرف جسم کو فاسد مواد سے پاک کرتے ہیں بلکہ ذہنی دباﺅ میں بھی کمی لاتے ہیں۔ آپ اسے شادی شدہ جوڑوں کیلئے خاص نعمت کہہ سکتے ہیں کیونکہ اس میں وہ تمام غذائی اجزاءبکثرت پائے جاتے ہیں جو ایک خوشگوار ازدواجی زندگی کیلئے ضروری ہوتے ہیں۔
اس میں سلینیم بھی ہوتا ہے اور زنک بھی، جو سپرم کی افزائش اور مردانہ ہارمون ٹیسٹاسٹیرون کی مقدار میں اضافہ کرتے ہیں۔“انسان ساری مخلوقات میں سے سب سے افضل مخلوق ہے اور پھر ان میں ایمان والے اس سے بھی زیادہ بہتر آپﷺ نے فرمایا کہ ایمان کے بعد سب سے بڑی نعمت تندرستی ہےویسے بھی تندرستی ہزار نعمت ہے تندرستی کو اتنی بڑی نعمت کیوں قرار دیا کہ تندرستی کے بغیر انسان کچھ بھی نہیں کرسکتا بلکہ اللہ کی عبادت بھی نہیں کرسکتا بیمار آدمی کھڑے ہو کر نماز بھی نہیں پڑھ سکتا اسے کتنا دکھ ہوتا ہے کہ اللہ کی جو سب سے بڑی عبادت ہے مجھ سے وہ بھی صحیح طریقے سے ادا نہیں ہوتی ساری زندگی یہی حسرت رہتی ہے تو کوئی بھی بیماری ہو وہ پریشان کن ہے اورکچھ بیماریاں ایسی ہیںجو انسان کو بالکل کمزور کردیتی ہیں نحیف کردیتے ہیں وہ چلنے پھرنے کے قابل نہیں رہتا وہ معاشرے میں کسی کے ساتھ اچھے طریقے سے گفتگو نہیں کرسکتا
ان میں سے ایک بیماری جریان ہے یہ ایسی بیماری ہے کہ انسان کے جسم کی ہڈیوں کو بھی کمزور کردیتی ہےانسان کی ہڈیوں کا گودا ختم کردیتی ہے چارپائی کا مریض بن کررہ جاتا ہے اب ایسے آدمی کے لئے یہ ہے کہ وہ ڈاکٹر سے رجوع کرے حکیم اور معالج سے رجوع کرے اگر اس کے باوجود بھی اس کوفائدہ نہیں ہوتا تو پھراللہ سے رجوع کرے ۔ اللہ سے رجوع تو اس وقت بھی کرنا ہے جب ڈاکٹر کے پاس جائے گا اگر اس وقت اللہ سے رجوع نہیں کرے گا تو پھر تووہ ٹھیک ہو ہی نہیں سکتا اللہ سے تعلق تو ہر وقت قائم رکھنا ہے لیکن ایک سب کو چھوڑ کر اللہ سےتعلق قائم رکھنا یہ سب سے بڑی بات ہے سب کو چھوڑ کر ایک اللہ کا بندہ ہوجائے خالص اللہ کے کلام پر نورانی وظائف کے اوپر یقین کرلے اور یہی کہے یا اللہ یہ حیلہ تو میں کررہا ہوں یہ عمل تو میں کررہا ہوں لیکن شفاء تونے دینی ہےاب وہ کیا حیلہ ہے
قرآن پاک کی ایک عظیم سورت ہےسورہ حجرات اس کو تین دفعہ پڑھ کر پانی کے اوپر دم کرنا ہے اور اس کے اول آخر تین تین مرتبہ ہی درود ابراہیمی بھی پڑھ لیجئے اور اگر ہوسکے تو روزانہ یہ عمل کیجئے پورے اکتالیس دن پابندی کے ساتھ کیجئے اگر روزانہ نہیں ہوتا تو تیسرے دن اس پانی کے اوپر دم کردیا کریں پھر بھی فائدہ ہوگا اگر روزانہ اکتالیس دن پابندی سے یہ تین مرتبہ سورہ پڑھ کر دم کریں تو بہت بڑا فائدہ ہوگا بیماری جڑ سے نکل جائے گی بیماری ختم ہوجائے گی اب یہ پانی دو مرتبہ پینا ہے صبح بھی کھانے سے پہلے ناشتے سے پہلے نہار منہ اس پانی کو پئیں جتنا آسانی سے پی سکیں آدھا گلاس پی سکیں اس سے کم یا زیادہ آسانی سے جتنا پیا جاسکےاسی طرح شام کو بھی کھانا کھانے کے بعد پئیں صبح نہار منہ اور شام کو کھانے کے بعد اکتالیس دن پابندی سے یہ سورت پڑھ کر دم کیا ہوا پانی پئیں
اور اللہ سے شفاء کی دعا بھی مانگتے رہیں یہ دعا کریں یا اللہ یہ عمل تو میں نے کر لیا اب شفاء تو نے دینی ہے انشاء اللہ بیماری جڑ سے نکل جائے گی اللہ رب العزت اپنی رحمت سے مکمل صحت اور تندرستی عطافرمائے گا کوئی مشکل وظیفہ نہیں سورۃ الحجرات پڑھنے والے کے درجات بھی بلند ہوں گے ایک ایک لفظ پر دس دس نیکیاں ملیں گے دس دس گناہ معاف ہوں گے دس دس درجات بلند ہوں گے اور مریض کو شفاء بھی ملے گی ۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین
Leave a Comment