ڈیلی کائنات! آج ہم آپکے سامنے نظر کی کمزور ی دور کرنے کا وظیفہ بتانے جارہے ہیں آنکھوں کی بیماریاں بڑھنے لگی ہیں ۔ جیسے آنکھ کی سوزش رات کے وقت دیکھنے میں مشکلات بصارت کی کمزوری جیسے مسائل شامل ہیں۔ان مسائل سے بچنے کیلئے لوگ ناجانے کیا کیا پاپڑ بیلتے ہیں آج ہم آپکو ایسا حلوہ بنانا سیکھائیں گے ۔ اس کے کھانے سے آپکی نظر کی کمزوری ٹھیک ہوگی ،رنگت نکھرے گی ،قدمیں اضافہ ہوگا۔
آنکھوں کے گرد ہلکوں میں کمی آجائیگی ۔ پڑھا ہوا آسانی سے یاد ہوگا یادداشت بہتر ہوجائیگی۔ یہ نسخہ صرف کتابی نسخہ نہیں۔ بلکہ یہ تجرباتی نسخہ ہے ۔کتابی نسخہ جات تو بہت ہیں لیکن مجرب اور مستند نسخہ جس سے واقعی عینک اُتر سکے ۔ کئی ایسے سینئر ڈاکٹر حضرات سے کیس ڈسکس کیا جب یہ پوچھا گیا کہ رزلٹ کتنے عرصے میں تو اس کا خاطر خواہ جواب نہیں ملتا ۔یہ نسخہ اُن کا ایک کاروباری راز ہے ۔نسخہ یہ ہے کہ ایک خاص قسم کا حلوہ جس کا مقصد نظر کی کمزوری دور کرنا ہے ۔ گاجریں ایک کلو گائے کا خالص دودھ ایک لیٹر دیسی گھی ایک سو پچاس گرام مصری حسب ذائقہ بادام ایک سو پچاس گرام میٹھے ہوں پستہ ایک سو پچاس گرام کشمش ایک سو پچاس گرام زعفران ایک چوتھائی چائے کا چمچ۔بنانے کی ترکیب کیا ہے
گاجروں کو دودھ میں پکا کر اچھی طرح خشک کرلیں گھی ڈال کر بھون لیں اور تمام میوہ جات اس میں ڈال لیں اور چھوٹے چھوٹے حصوں میں تقسیم کرلیں اور روزانہ دن میں تین بار کھائیں ۔ آپ کی مرضی دوا سمجھ کر کھائیں یا سوئیٹ ڈش سمجھ کر کھائیں اس کے کھانے سے آپ کی نظر کی کمزور ی تو ٹھیک ہوگی رنگت نکھرے گی قد میں اضافہ ہوگا۔ اگر آپ طالب علم ہیں تو دماغی قوت بڑھے گی ۔ پڑھا ہوا آسانی سے یاد ہوجائیگا۔ یادداشت بہت بہتر ہوجائیگی ۔ یہ خیال رکھیں دن میں تین بار استعمال کرنا ہے ۔ یہ نسخہ ایسا ہے کہ نظر کی کمزوری بھی دور ہوتی اور عینک اُتر جاتی ہے ۔
Leave a Comment