دودھ میں صرف یہ 4 چیزیں شامل کریں جسم کی تمام بیماریاں ختم ہوجائیں گی

دودھ

ڈیلی کائنات! جسم میں کمزوری ، تھکان اور منرلز کی کمی کو دور کرنے کےلیے ایک گھریلو رمیڈی ہے۔ جس کے استعمال سے آپ چھوٹے سے لے کر بڑے مسئلہ کو بھی ٹھیک کر سکتے ہیں۔ جن میں خاص طور پر نظر کی کمزوری اور دماغ کی کمزوری اورسے جڑی کمزوری سے چھٹکاراحاصل کر سکتے ہیں۔اگر آپ بھی بہت زیادہ کمزوری اور تھکاوٹ محسو س کر تے ہیں۔

تو یہ آپ کے لیے ایک کامیاب رمیڈی ہے۔اس کو تیار کرنے کےلیے اخروٹ، کشمش، چارمغز ،بادام اور دودھ کی ضرروت ہوتی ہے۔ اس کے لیے چاراخروٹ، ایک سے چار چمچ کشمش، ایک چمچ چارمغزاور چارسے پانچ بادام کےلیں۔ان ساری چیزوں کو مکس کرکے ، ان کو دودھ کے ساتھ کھا لیں۔یا ان کو کھانے کے بعد اوپر سے ایک گلاس دودھ پی سکتے ہیں۔اگر اس کا استعمال رات کو سونے سے پہلے کرتے ہیں۔تو اس کے بہت سے فائدے ملتے ہیں۔اس کے لیے گائے کا دودھ استعمال کریں تو گائے کا دودھ سب سے زیادہ فائدہ پہنچاتاہے۔لیکن آپ کے پاس گائے کا دودھ نہیں ہے تو آپ کوئی دوسرا دودھ بھی استعما ل کر سکتے ہیں۔ بادام اور اخروٹ آپ کی نظرکی کمزوری ، دماغی کمزوری ، یاداشت اور مردانہ طاقت کو بڑھانے میں بہت ہی زیادہ فائدہ مند مانے

جاتے ہیں۔ چارمغز جن میں کدو کے بیج اور کھیرے کے بیج وغیرہ شامل کیے جاتے ہیں۔ بالوں کا جڑنا، جلد کی خرابی،نظام ہاضمہ کی خرابی اور جسم کی اندرونی خرابی کو ٹھیک کرنے میں مفید ہیں۔ اس نسخے کو استعمال کریں۔ جو لوگ اپنے وزن کو بڑھانا چاہتے ہیں۔ان کو بھی بہت سے فائدے ملیں گے۔وزن بڑھانا اور موٹاپا کم کرنا دو الگ چیزیں ہیں۔یعنی کچھ لوگ یہ سمجھتے ہیں اس نسخے کے استعمال کرنے سے موٹاپا ہوجائےگا۔ ایسا نہیں ہے ۔بلکہ اس کے استعمال کرنے سے آپ کی باڈی پر فیٹ بالکل نہیں آئےگا۔ اور دبلے پتلے نوجوانوں کےلیے اس کا استعمال کرنے سے بہت فائدے ملتے ہیں۔خاص طور پر چھوٹے بچوں کو اس کا استعمال کروایا جائے تو ان کی نظر کی کمزوری اور دماغی صلاحیت بھی بڑھے گی۔

اس کے علاوہ ہڈیوں کو مضبوط بنانا، کیلشیم کی کمی اور آپ کے نظراور دماغ کی صحت کو برقرار رکھنے میں بھی مدد ملے گی۔ جن لوگوں صبح اٹھتے ہی تھکان اور کمزوری محسوس ہوتی ہے۔ان کے جسم کا قوت مدافعت کم ہوچکا ہے۔ایسے میں وہ ان میووں کے ساتھ دودھ کا استعمال کرتے ہیں۔ان کو کمال کے فائدے ملیں گے۔ایسے لوگ جن کے جسم میں پہلے سے زیادہ گرمی موجود ہے۔توایسے میں ان کو پانی میں تھوڑی دیر بھگو کر رکھیں۔اس کے بعد انہیں دودھ کے ساتھ کھائیں۔ایسے لوگ جو ہائی بلڈ پریشر، ہارٹ اٹیک اور کولیسٹرول کو کم کرنا چاہتے ہیں۔ان کے لیے بھی ایک منرلز ہیں۔کیونکہ ان کا استعمال کرنے سے دل کی بیماریوں کا خطر ہ بھی کم ہو سکتا ہے۔ اخروٹ اور چارمغز میں ایسے فیٹی ایسڈ پائے جاتے ہیں۔

جو کہ خ ون کی نالیوں بند ہونے سے روکتے ہیں۔اس رمیڈی کو استعمال کرنے سے آپ کی قوت مدافعت بھی بڑھ جائےگی۔ جسم میں زہ ریلے مادوں کی تعداد کم ہوگی اور اچھے بیکٹریا بڑھتے جائیں گے ۔تو ایسے میں قوت ِ مدافعت خود بخود بڑھ جائےگی۔

Leave a Comment