ڈیلی کائنات ! ہمارے پیغمبر جناب محمد ﷺ نے گرم چیز کھانےاور پینے سے منع فرمایا ہے۔ گرم چیزکھانی اور پینی منع فرمایا ہے۔ جب گرم چیز سے منع فرمایا چائے کوئی ٹھنڈی پیتا ہے؟ گرم چیز سے بچ جاؤ۔ سب سے زیادہ معدے کو جو چیز خراب کرتی ہے وہ گرم ہے۔ اوراس میں سب سےپہلے نمبر جوچیز آتی ہے۔ وہ چائے ہے۔ جن لوگوں کے بلڈ پریشر بڑھے ہوئے ہیں۔ وہ چائے کی وجہ سے ہیں۔ اور جوڑوں کادرد ، پٹھوں کا درد، جسم کا درد، گیس کی وجہ سے ہے۔
اور جتنے لوگوں گیس اورتیزابیت ہے اس کی سب سے بڑی وجہ چائے ہے۔ کھانا کھانے کے بعد سارے کیا کرتے ہیں؟ چائے پیتے ہیں؟ اس کو ایک اور حدیث سے سمجھو۔ نبی پاک ﷺ نےضب کا گ وشت آیا توآپ نے نہیں کھایا۔ کیوں نہیں کھایا؟ آپ نے فرمایا: یہ ہمارے علاقے کا نہیں ہے۔ حکیم لقمانؑ فرما یا ;کرتےتھے جو جہاں پیدا ہوتا ہے۔ اس کی ضروریات کی چیزوں کو اللہ تعالیٰ وہی پیداکرتا ہے۔ اورچائے ہمارے علاقے میں پیدا نہیں ؟ اس سے بچ جاؤ۔ یقین مانو اس سے بچ جاؤ۔ یقین مانو سردرد کےلیے لوگ کیا پیتے ہیں؟ آپ کومعلوم ہے کہ چائے کرتی کیا ہے؟ ایک بندہ ساٹھ سگریٹ پئیے ۔ تو اس کے اندر شاید اتنی کیفین یا نکوٹین نہیں جائے گی۔
جتنی پچھتر گرام چائے پینےسے نکوٹین اور کیفین آپ کے اندر جاتی ہے۔ آپ سگریٹ پیتے ہو۔ ایک کش لگایا اندر گیا اور باہر نکال دیا۔ لیکن چائے کہاں جاتی ہے؟اندرجائے گی۔ ;اس چائے سے بچ جاؤ۔ دردوں کی وجہ ختم کرو۔ درد کو ختم کرنے کی کوشش مت کرو۔ جب آپ وجہ ختم کرو گے ۔ یقین جانو! بیماریاں بھی ٹھیک ہوجائیں گی۔
Leave a Comment