ڈیلی کائنات! آج آپ کو کشمش اور دودھ سے تیار ہونے والا ایک ایسا نسخہ بتائیں گے جسے جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔ اس میں پروٹین ، کاربوہائیڈریٹ ، فائبرز، میگنیشیم ، سوڈیم،پوٹاشیم ، زنک اور اس کے علاوہ وٹامن اے ، بی ، سی ، ای، کے ،آئرن اور کیلشیم کی بھر پور مقدار ہوتی ہے۔ جو ہمارے جسم میں پیدا ہونے والی کمزوریوں اور بیماریوں سے لڑنے کے لیے ایک فوج بن جاتی ہے۔
خ ون کی کمی کو پورا کرنے کےلیے ، جوڑوں سے نجات حاصل کرنے ، مردانہ بانجھ پن، گھٹنوں میں درد ہونا، سستی اور تھکاوٹ ختم کرنی ، کمزور جسم کو توانا کرنے کےلیے کشمش اور دودھ کا استعمال آج سے ہی شروع کردیں ۔ اور ٹھیک پندرہ دن بعد اپنے جسم میں ہونے والی حیرت انگیز تبدیلیاں آپ کو خود ہی نظرآجائیں گی۔ نسخہ بنانے اور استعمال کرنے کا طریقہ بہت ہی آسان ہے۔ آپ نے کیاکرنا ہے؟ صاف ستھری پرانی کشمش لینی ہے۔ پرانی کشمش مل جائے تو سب سے زیادہ بہتر ہے۔ پرانی کشمش کی پہچان جو ہوتی ہے۔ اس کو رنگ تھوڑا براؤن ہوتا ہے۔ کشمش لینے کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے؟ رات کو سونےسےپہلے کم سےکم چودہ سے پندرہ دانے لے کر ایک کپ پانی میں بھگو کررکھ دینا ہے۔
اس طرح آپ نے پانی میں بھگو کررکھ دینا ہے۔ اور پانی کو اوپر سے ڈھانک کر رکھ دیں۔ پوری رات کے لیے پڑیں رہیں گے۔ صبح آپ دیکھیں گے کہ کشمش کے دانے تھوڑے سے پھول جائیں گے۔ صبح آپ نے کیا کرنا ہے؟ آپ نے کشمش کو چمچ کی مدد سے نکال لیں۔ اور اسکا پانی جو ہے۔ آپ نے خالی پیٹ پی لینا ہے۔ اور جو کشمش ہوگی اس کو آپ نےکیاکرناہے؟ ایک گلاس نیم گرم دودھ لینا ہے۔ اس کےبعد آپ نے جو کشمش رکھی تھی اس کو ایک گلاس دودھ کے اندر ڈال کردو سے چار منٹ کےلیےچھوڑ دیں۔ دو سے چار منٹ کےبعد آپ نے ایک چمچ کی مدد سے کشمش کو نکال کر کھالیں۔اور اوپر سے ایک گلاس دودھ پی لیں۔ ناشتے میں آپ استعمال کر لیں۔ ناشتے سےپہلے کرلیں۔تو زیادہ بہتر ہے۔ کم سے کم پندرہ دن نسخہ جاری رکھیں۔
انشاءاللہ! اس نسخے کے بدولت آپ کے سر سے لے کر پاؤ ں تک جسم میں موجود تمام تر کمزوریاں ، خاص طور پر مردوں میں ہونے والی جنسی کمزوریاں اور جراثیم کی کمی جو ہوتی ہے۔ جن مردوں کو بانجھ پن جراثیم کی کمزوری کی وجہ سے ہوتا ہے۔ انشاءاللہ! آپ کی کمزوریاں اور جراثیم کی کمی کو فوری طور پرٹھیک کرے گا۔ خواتین میں ہارمونز کی کمی کو دور کرے گا۔ چہرے کا رنگ صاف ہوگا۔ آپ پچھتر سال کے ہوکر انشاءاللہ! پچیس سال کے لگیں گے۔ دودھ کو خ ون بنانےکی مشین بھی کہاجاتا ہے۔ جن مردوں اور عورتوں کو خ ون کی کمی ہو تو اس کمی کو پورا کرنےکےلیے آج سے ہی اس نسخہ کا استعمال شروع کردیں۔ انشاءاللہ! آپ کو اس کے اچھے رزلٹ ملیں گے
Leave a Comment