ڈیلی کائنات ! جن عورتوں کے شوہر ان کا خیال نہیں رکھتے ،ان سے محبت نہیں کرتے یا کسی اور میں دلچسپی رکھتے ہیں تو اب پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ۔اگر بیوی یہ عمل کرے تو شوہر ا س کی محبت میں دیوانہ ہو جائے گا ۔ اس کی ہر جائز بات مانے اور کبھی اس کے علاوہ کسی اور کا نہ سوچے اور شوہر اس کا تابع ہوگابہت ہی آسان وظیفہ ہے اگر آپ اپنی شرعیمحبت حاصل کرنا چاہتے ہیں
تو آج ہی یہ عمل کریں نتیجہ دیکھ کر آپ ہمیں دعائوں میں یادر رکھیں گے.وظیفہ کرنے کا طریقہ سورۃ یٰسین کے ہر مبین پر : حَسبُنَا اللہ وَنعم الوَکِیل نعم المَولیٰ وَنعم النَصَیرُ450 بار پڑھنا ہے سات دن یہ وظیفہ کرنا ہے اور عمل کے اول و آخر تین بار درور شریف لازمی پڑھنا ہے.آپ آج سے ہی یہ وظیفہ پڑھنا شروع کردیں جلد ہی اپنے شوہر میں واضح فرق دیکھیں گے
Leave a Comment