پاکستان ٹپس ! کئی لوگوں کے پنڈلیوں یا ٹانگوں کی نسوں میں درد ہوتا رہتا ہے ۔جس سے ٹانگوں میں اکڑن اور کھنچاؤ محسوس ہوتا ہے ۔ رات کو سوتے وقت اچانک ٹانگوں اور پنڈلیوں میں شدید درد ہونے لگتا ہے ۔ ٹانگوں کی نسیں او رپٹھے کھنچاؤ اور اینٹھن کے باعث درد کرتے ہیں جس سے مریض بے چین ہوجاتا ہے ۔درد کے باعث نیند بھی ٹھیک طرح سے نہیں آپاتی ۔ بعض دفعہ دن کو بھی بیٹھے بیٹھے ٹانگوں اور پنڈلیوں میں درد ہونے لگتا ہےجس سے چلنے پھرنے تکلیف میں ہوتی ہے
۔ٹانگوں یاپنڈلیوں میں اس طرح سے ہونے والے درد کی کئی وجوہات ہیں زیادہ کام کرنے کیوجہ سے یہ شکایت ہوجاتی ہے اس کے علاوہ رگوں میں خ و ن کے کلاٹس جم جانے کے باعث دوران خ و ن۔جس سے ٹانگوں میں اکڑن اور کھنچاؤ محسوس ہوتا ہے ۔ رات کو سوتے وقت اچانک ٹانگوں اور پنڈلیوں میں شدید درد ہونے لگتا ہے ۔ ٹانگوں کی نسیں او رپٹھے کھنچاؤ اور اینٹھن کے باعث میں خلل واقع ہوتا ہے جس کیوجہ سے اس قسم کا درد ہوجایا کرتا ہے جو لوگ دن بھر پاؤں لٹکائے کرسی پر بیٹھے رہتے ہیں ان کی ٹانگیں سوج جاتی ہیں ٹانگوں میں بلڈسرکولیشن ٹھیک طرح سے نہ ہونے کیوجہ سے درد ہون ےلگتا ہے کئی لوگوں کے کام کی نوعیت ایسی ہوتی ہے جس میں انہیں دن بھر ایک ہی جگہ کھڑے رہنا پڑتا ہے جس سے ان پاؤں متورم ہوجاتے ہیں ۔ ٹانگوں اور پنڈلیوں میں سوجن آجاتی ہے درد ہونے لگتا ہے ایسے لوگ رات کو بستر پر لیٹتے ہیں تو ٹانگوں میں اکڑن اور کھنچاؤ پیدا ہونے لگتا ہے ۔
اگر پانی کم پیتے ہیں تو آپ کے جسم میں خاص طور پر گردوں میں زہ۔ریلے ٹاکسنز جمع ہونے لگتے ہیں ۔پانی کم پینے سے آپ کے گردوں میں یورک ایسڈ کے کرسٹلز اکٹھے ہوجاتے ہیں اور یورک ایسڈ کی زائد مقدار پاؤں اور ٹانگوں میں جمع ہوکر درداور سوجن کا باعث بنتی ہے ۔ اسی طرح غیر صحت مند غذاؤں کا استعمال کرنے اور کھانے پینے جنک فوڈز اور معدہ سے بنی چیزیں مٹھائیوں کا زیادہ استعمال کرنے کولڈڈرنکس کثرت سے پینا آپ کے جسم میں ٹاکسنز اور فیٹ کو بڑھانے کا سبب بنتے ہیں جو ٹانگوں او رپنڈلیوں کے علاوہ جسم کے باقی جوڑوں میں درد کی وجہ بنتے ہیں اس لیے ایسی غذاؤں کا استعمال ترک کردیں ۔اگر آپ کی غذا میں وٹامنز کی کمی پائی جاتی ہے اگر جسم کو وٹامن بی ، وٹامن ڈی اور وٹامن کے مناسب مقدار میں نہیں مل پاتا اس سے نسوں اور پٹھوں میں کمزوری پیدا ہوتی ہے اور درد کا سبب بنتی ہے اسی طرح جن لوگوں وزن بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے
ان کے پاؤں اور ٹانگوں کو زیادہ بوجھ برداشت کرنا پڑتا ہے جس کیوجہ سے ٹانگوں پر سوجن آجاتی ہے ۔آپ میتھی دانہ اور السی کے بیج برابر وزن میں لیکر انہیں ہلکا بھون لیں اتنا خیال رکھیں کہ یہ جلنے نہیں چاہئیں ان دونوں کو ہلکا بھون لینے کے بعد باریک پیس لیں ۔جتنی مقدار میں آپ نے میتھی دانہ اور السی کے بیج لیے اتنی مقدارکوزہ مصری پیس کر اس میں شامل کرلیں اور سنبھال کر رکھ دیں روزانہ اس میں ایک چمچ صبح نہار منہ ایک کپ دودھ کے ہمراہ استعمال کریں ۔ یہ دونوں ہی اعصابی کمزوری کو دور کرتے ہیں ۔ پٹھوں یا ہڈیوں کی کمزوری سے ہونے والے درد سے نجات دلاتے ہی
Leave a Comment