پاکستان ٹپس ! گرین ٹی کا نسخہ لے کر آئے ہیں۔ وزن کم کرنے کے حوالے سے ۔آپ نے سنا ہوگا کہ گرین ٹی وزن کم کرتی ہےلیکن کونسی گرین ٹی کھلی یا یہ ساشے والی ۔ کہتے ہیں یہ وزن کم کرنے کی مشین ہے یہ گرین ٹی۔ یہ چربی کو تیزی سے پگھلاتی ہے۔ سبز چائے موٹاپہ کم کرنے کے عمل جسم کے میٹابولک ریٹ کے ذریعے سہولت فراہم کرتی ہے۔ یعنی کہ میٹا بولزم کو تیز کرتی ہےجس سے جسم سے اضافی چربی تیزی سے پگھلنا شروع ہوجاتی ہے۔
اور آپ کو موٹاپا کم ہوتا ہے۔ ہرانسان کے موٹاپے کی نوعیت مختلف ہوتی ہے۔ لیکن سبز چائے ہرقسم کو فائدہ پہنچاتی ہے۔ لیکن بہت سے لوگوں گرین ٹی بنانے کا طریقہ ہی معلوم نہیں ہے۔ جس کی وجہ سے وہ پوری طرح گرین ٹی کے فائد ے حاصل نہیں کرپاتے ۔ آپ کو دوطریقے سے گرین ٹی بنانا سکھائیں گے ۔ ایک تو یہ کھلی سبز چائے سے گرین ٹی کیسے بنائی جاتی ہے۔دوسرا یہ کہ آپ اس طرح ساشے والی گرین ٹی استعمال کرتے ہیں۔ تو پھر اسے کیسے تیار کرنا ہے؟ ایک پین کو چولہے پررکھیں۔ اور اس میں تقریباً اڑھائی کپ پانی کے ڈال دیں۔ اب پانی میں بوائل آنے دیں۔ جب پانی بوائل ہوجائے ۔ تو اس میں ایک کپ پانی نکال دیں۔ جس سے ہم ساشے والی گرین ٹی تیار کریں گے۔ اب اس پانی کو تھوڑ ا نیم گرم ہونے دیں۔ اب دوسرے بچے ہوئے پانی کو چولہے پر ہی رہنے دیں۔ اور اس میں ایک چمچ گرین ٹی کا ڈال دیں۔ جو کہ کھلی گرین ٹی کا ڈال دیں۔ جو کہ آسانی سے مل جاتی ہے ۔
اس میں سبز الائچی کا استعما ل بھی کرسکتے ہیں۔ دو الائچی ڈال دیں۔ بدہضمی سے ہونے والی گیس اور سردرد کے لیے سبز چائے میں الائچی ڈالنے سے بہت فائدہ ہوتاہے۔ یہ تیزابیت کے لیے بھی مفید ہے۔ اس کے علاوہ ایک انچ دارچینی کا ڈال دیں۔ نہار منہ دار چینی کا پانی پینے سے جسم میں موجود فالتو چربی گھل جاتی ہے اور جسم چاق و چو بند بن جاتا ہے۔ اس سے دوہفتوں میں وزن میں حیرت انگیز کمی لائی جاسکتی ہے۔ اب اس کو دو سے تین منٹ کے لیے پکا لیں۔ جب تک یہ گرم ہوجائے تو تب تک ہم ساشے والی گرین ٹی بنا لیتے ہیں۔ اب یہ نیم گر م ہوگیا ہے۔ اس نیم گرم پانی میں ساشے ڈالیں گے ۔ تو اس میں سارے خواص حل ہوجائیں گے ۔ اس کو نیم گرم پانی میں ہی تیار کرناہے۔ اب وہ ساری چیزیں اس میں ڈال دیں۔ یعنی سبز الائچی ، دارچینی اور گرین ٹی کا ساشے ۔ اب اس کو اچھی طرح مکس کرلیں۔ اب اس کو ڈھک کر دو منٹ کے لیے رکھ دیں۔
اب جو ہماری کھلی گرین ٹی تیار ہوگئی ہے۔ اب اس کو چھان کر ایک کپ میں نکال لیں۔آپ اسے روزانہ کی روٹین میں شامل کریں۔ ہوسکتا ہے سبز چائے کا ذائقہ آپ کو کڑوا لگے گا۔+ اس کے ذائقے کو تھوڑا بہتر کرنے کے لیے آپ اس میں لیموں اور شہد شامل کر لیں۔ سبز چائے اپنے روزانہ کے معمولات میں شامل کرکے جلد ہی اپنی صحت میں بہتر ی لاسکتے ہیں۔ اور اپنا وزن کم کرسکتے ہیں۔ سبز چائے میں موجود اینٹی آکسیڈ ینٹ کینسر کے خطرات کو کم کرتے ہیں۔ جس سے جسم کو قدرتی طور پر مضبو ط بنانے اور اعصابی نظام کو بہتر بنانے میں مدد ملتی ہے
Leave a Comment