علمیسپٹ! آج کا موضوع گردوں سے متعلق ہے وہ لوگ جنہیں گردوں کا انفیکشن ہے گردوں کی کوئی بیماری ہے گردوں میں پتھری کا مسئلہ ہےتو اس کے لیے بہت ہی بہترین علاج ہے جس سے انشاء اللہ آپ کے گردے صاف ہو جائیں گے۔ آج کل کو جو مصرود طرزِ زندگی ہے اس کی وجہ سے جو ہم لوگ باہر کے کھانے فاسٹ فورڈ کا استعمال کرتے ہیں اس کی وجہ سے ہمارے جسم میں موجود جو زہر یلے معدے ہیں ان میں اضافہ ہو نے لگتا ہے۔
ہماری باڈی میں جو فلٹریشن کا کام ہوتا ہے صفائی کا کام ہوتا ہے وہ ہمارا گردہ ہی سر انجام دیتا ہے کیو نکہ آپ کو پتہ ہے کہ یہ پیشاب کے ذریعے جتنے بھی معدے ہوتے ہیں ان کو خارج کرتی ہے اس لیے جو گردے ہیں ہماری باڈی کو مینٹین کر تے ہیں اگر تو زہر یلے معدے گردے میں بہت زیادہ مقدار میں جمع ہو نا شروع ہو جائیں تو گردوں کی بیماریاں پیدا ہو نے لگتی ہیں جس کی وجہ سے گردوں میں پتھری ہو جاتی ہے اور گردوں کی بیماریاں بڑھ جاتی ہیں اور گردوں کے درد وں میں بھی اضافہ ہو جاتا ہے۔ اور یہاں تک مسئلے مسائل آ جا تے ہیں کہ گردوں کے ڈیلیسز کر وانے پڑ تے ہیں۔ تو آج بہت زبردست ریمیڈی بتا رہی ہوں جس کی مدد سے انشاء اللہ آپ کا گردہ بالکل صاف کیا جا سکتا ہے۔گردوں کے مسائل کی وجہ ایو ریا بھی بڑھ جاتا ہے اور اس کے علاوہ کریٹانین بڑھ جاتا ہے جو کہ ڈیلیسز کا باعث بنتا ہے۔
اور پاؤں میں اس کی وجہ سے بہت زیادہ سوجن بھی آ جاتی ہے۔ پیشاب پاس نہیں ہوتا۔ پیشاب پاس کر نا مشکل ہو جاتا ہے تو اس کے لیے آپ کو جو چیز چا ہیے وہ نوٹ کر لیں۔ پہلی چیز جو چاہیے وہ ہے میتھی دانہ۔ میتھی دانہ سے شفا حاصل کرو۔ آپ جانتے ہیں کہ ماڈرن جو میڈیکل سائنس ہے انہو ں نے بھی ثابت کیا ہے ۔ کہ میتھی دانے کے استعمال سے بہت سی خطر ناک بیماریوں کا علاج کیا جا سکتا ہے۔ کہ ہماری باڈی میں مو جود جتنے بھی ہار مونز کا مسئلہ ہوتا ہے یہ اس کو ٹھیک کرنے کی سب سے بہترین دوائی ہے دوسری چیز جو چاہیے وہ ہے۔بلیک سیڈز کلو نجی اور یہ لے لینی ہے سو گرام اور میتھی دانہ بھی
لینا ہے سو گرام اب ان دونوں کو اچھی طرح سے کوٹ لو پیس لو اور آپ نے رات کو ایک گلاس پانی میں ان دونوں کو آپس میں سے مکس کر لیں اور ایک چائے کا چمچ اس پاؤڈر کا ساری رات پانی میں بھگو کر رکھ دینا ہے اور صبح اٹھ کر اس میں ایک لیموں کا رس شامل کر نا ہے اور ابا لنا ہے اور پھر اس میں ایک چائے کا چمچ زیتون کا تیل شامل کرو اور اس میں شہد کا ایک چمچ بھی شامل کر لو۔ اور اس کو خالی پیٹ پی لو۔
Leave a Comment