آج کا زبردست اور طاقتور وظیفہ سورۃ فاتحہ کی ایک چھوٹی سی آیت کا وظیفہ ہے جس کے کرنے سے آپ کے گھر کی پریشانیاں ختم ہو جاتی ہیں اور سکون نصیب ہوتا ہے ، رزق میں اللہ پاک اپنے فضل سے برکت نازل کرتا ہے ۔ حضرت ابنِ عباس سے روایت ہے کہ جب کہ ایک دن حضرت جبر ائیل ؑ نبی کریم ﷺ کے پاس بیٹھے ہوئے تھے تو انہوں نے حضرت جبرائیل ؑ نے اوپر کی طرف سے دروازہ کھلنےکی آواز سنی۔ چنانچہانہوں نے اپنا سر مبارک اوپر اٹھا یا اور کہا کہیہ آسمان کا دروازہ کھلا گیا ہے آج سے پہلے یہ کبھی نہیں کھلا گیا تھا
اور ایک فرشتہ بھی نیچے اترا ہے یہ آج سے پہلے کبھی نہیں اترا بس اس فرشتے نے آپ ﷺ کو سلام کیا اور عرض کیا سلام اور کہا کہ آپ ﷺ کو دو نوروں کی بشارت ہو جو آپﷺ کو عطا کیے گئے اور آپﷺ سے پہلے کسی بھی نبی کو عطا نہیں کیے گئے۔ ایک سورۃ فاتحہ اور سورۃ بقرۃ کی آخری دو آیات آپﷺ ان میں سے جس میں سے ایک حرف کی تلات کریں گے وہ چیز آپﷺ کو عطا کر دی جائے گی یعنی اس کے ذریعہ سے ایک حرف کی تلاوت کر کے جو بھی چیز اللہ سے مانگی جائے گی۔ وہ اللہ پاک ضرور عطا کر دیں گے۔ نبی کریم ﷺ سے اس فرشتے نے فر ما یا تو ان آیات میں جو میں نے آپ سے ذکر کی ہیںیعنی سورۃ فاتحہ ہے اس کی سات آیتیں ہیں
ساڑھے تین آیات اللہ تعالیٰ کے لیے اور ساڑ ھے تین آیتیں بندے کے لیے ہیں۔ سورۃ فاتحہ کی سب سے زیادہ نفع بخش اور عمدہ قرار پائی ہے کیو نکہ اللہ بندے کو سیدھے راستے کی طرف ہدایت دے دے اور اس کو اپنی زندگی میں ہی گناہوں کو چھوڑ نے کے لیے مدد کر دے گا تو دنیا و آخرت میں کوئی بھی برائی اس کو چھو نہیں سکتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو برائیوں سے بچنے کی توفیق عطا فر ما ئے۔ زیادہ سے زیادہ قرآن ِ پاک پڑ ھنے کی توفیق دے۔ قرآن ِ پاکاللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک اہم تحفہ ہے تو اس تحفے کی قدر کر نی چا ہیے ہم لوگوں کو۔ اور جو بھی اس کو پڑ ھے گا اللہ تعالیٰ اسے حکمت و دانائی سے اس کو آ شنا کر دے گا۔
Leave a Comment