;ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کے گھر کے اطراف پھول پودے، ہریالی اور خوبصوت مناظر ہوں۔ اپنے اس خواب کو پورا کرنے کے لئے وہ خوب محنت کرتے ہوئے مختلف کھادوں کا استعمال کرتا ہے اور صفائی ستھرائی کا بھی خوب خیال رکھتا ہے۔آپ نے نوٹ کیا ہوگا کہ آایک گملے میں مٹی ڈال آج کل جو کھادیں بازار میں دستیاب ہیںوہ کیمیکلز سے بنی ہوتی ہیں،جو پھول پودوں کی نشونما میں مدد فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں نقصان پہنچانے کا بھی باعث بنتی ہیں۔لیکن اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ آج یہاں آپ کو جو ٹوٹکا یا فارمولا بتانے جارہے ہیں
وہ 100 فیصدقدرتی اور پودوں کی نشونما کے لئے انتہائی کار آمد ہے۔بس آپ کو کرنا یہ ہے کہ ایک گملے میں تقریباً 2 انچ کے قریب مٹی ڈالیں پھر اس پر انڈا رکھیں اور کچھ روز کے لئے چھوڑ دیں۔انڈا جب اس گملے میں خود بخود سڑ جائے گا تو وہ مٹی قدرتی طور پر ذرخیز ہوجائے گی۔ جس کی مدد سے آپ انتہائی آسانی کے ساتھ اس میں کچھ بھی اُگا سکتے ہیں بہار کے موسم کیساتھ مچھروں کی بھرمار ایک مسلہ بن جاتا ہے یہ مچھر اس موسم میں نہ تو کھلی فضا میں بیٹھنے دیتے ہیں بلکے گھروں اور کمروں میں گھس کر رات کی نیندیں بے چین کر دیتے ہیں۔مچھروں کے ان حملوں سے بچنے کے لیے ادویات اور سپرے صحت کے لیے بھی نقصان دہ ہیں اور جیب پر بھی بھاری پڑتے ہیں۔ ایسے موقع پر ہمیں تلاش رہتی ہے کسی ایسے نعم البدل کی جو ان حشرات کو قدرتی طور پر ہمارے اردگرد سے دور رکھے ۔ اس پوسٹ میں 10 ایسے پودے شامل کیے گئے ہیںحشرات نا پسند کرتے ہیں اور ان سے دور رہتے ہیں۔ 1 .باسل Basil:Basil کا استعمال ضرف پیزے کو ہی مزے دار نہیں بناتا بلکے ڈنر ٹییبل سے مچھروں کو بھی دور رکھتا ہےباسل کے پتے مچھروں کے دانت کھٹے کر دیتے ہیں
اور اگر گھر میں تھوڑی باسل اگائی جائے تو مچھر اس کے اردگرد سے دور بھاگ جائیں گے ۔ 2.لیمن گراس Lemon Grass:لیمن گراس عام پایا جانے والا ایک پودا ہے جو چائے اور قہوے کا لطف دوبالا کردیتا ہے ۔ اس کے علاوہ اس پودے میں موجود ‘citronella’ مچھروں اور مکھیوں کو قریب نہیں آنے دیتی ۔لیمن گراس اگر گھر میں اگایا جائے تو اس میں موجود سیڑس کی خوشبو سے حشرات بھاگ جائیں گے۔ 3.کیٹنیپ Catnip:Catnip; پتے اگر سکن پر مل لیے جائیں تومچھر آپ کے قریب نہیں آئیں گے۔ 4.لیونڈر Lavender:لیوینڈرسوائے شہد کی مکھی کے اور کسی حشرات کو اپنے قریب نہیں آنے دیتا اس کے پتوں میں موجود ائل اور خوشبو کیڑے مکوڑوں کو اس خوبصورت پودے سے دور رکھتی ہے۔ اس کے علاوہ اس کے خشک پتے بھی حشرات کے لیے جگہ چھوڑنے کی وجہ بن جاتے ہیں۔ 5.ماریگولڈ Marigold:ماریگولڈ کو پرورش پانے کے لیے کافی دھوپ درکار ہوتی ہے مگر اگر اس گھر اور گارڈن میں اگایا جائے تو اس کی خوشبو نہ صرف مچھروں بلکے دیگر حشرات کوجگہ خالی کر دینے کا نوٹس دیتی ہے۔ 6.لہسن Garlic:بے پناہ خوبیوں کا مالک لہسن خون کے پیاسے مچھروں اور دیگر بہت سے حشرات کو اپنے قریب نہیں آنے دیتا اگر لہسن کے پاوڈر کو پانی میں مکس کر کے سپرے کیا جائے تو مچھر مکھی دور بھاگ جائیں گے۔ 7. Flossflowers:فوس فلاور کا استعمال مچھر مارسپرے اور حشرات بھگانے کی ادویات میں کیا جاتا ہے
مگر اس پودے سے احتیاط اور فاصلہ ضروری ہے کیوں کے اگر اس کے پتے جلد کو چھو جائیں تو شدید جلن اور خارش شروع ہو سکتی ہے۔ 8.پیٹونیا Petunia:پینٹونیا اپنی میٹھی خوشبو کو وجہ سے کافی مشہور پودا ہے مگر اس کی میٹھی خوشبو درخت کھانے والے سنیلز اور دیگر حشرات کو انتہائی ناپسند ہے ۔ اس لیے جہاں پینٹونیا ہو گا وہاں حشرات نہیں ہوں گے۔ 9.روزمیری Rosemary:یہ پودا اور اس کا تیل دونوں ہی حشرات کے حملے سے بچنے کے لیے انتہائی مفید ہیں۔ 10.مینٹ Mint:بہت سی چیزوں میں استعمال ہونے والا یہ پودا انتہائی کارامد اور مفید ہے اور اس کی ٹھنڈی اور بھینی خوشبو کولڈ بلڈڈ حشرات کے خون میں کھجلی پیدا کر دیتی ہے اور اس کا سپرے مچھروں اور مکھیوں کے لیے اتنہائی کارآمد ہےبال پوائنٹ کے ڈھکن میں یہ سوراخ آپ کو مرنے سے بچا سکتا ہے ؟مگر کیسے حیران کُن معلومات بال پوائنٹ کے ڈھکن میں یہ سوراخ آپ کو مرنے سے بچا سکتا ہے ؟مگر کیسے حیران کُن معلومات
Leave a Comment