کے پڑھنے سے کیا کیا فوائد ملیں ۔ایک قاریہ ہیں وہ لکھتی ہیں کہ میں نے اپنے مسائل کے حل کے لئے ایک مرتبہ آپ کو خط لکھا تھا جس کے جواب میں آپ نے مجھے قرآن پاک کی ایک چھوٹی سی آیت سورہ انعام یہ ساتویں پارہ میں آتی ہے اس کی آیت نمبر ہر وقت کھلا یعنی بے شمار پڑھنے کا حکم دیا تھا میں نے جب سے یہ آیت پڑھنا شروع کی اس آیت نے مجھے کس طرح سے رنگ دیا ہے اس آیت کے مجھے بے شمار فوائد ملے ہیںجن میں سے میں قارئین کو بتانا چاہوں گی ۔ میرے بچے کی شوگرٹھیک ہوگئیمیرے بچے کی شوگر 450 رہتے تھے
لیکن جب سے یہ آیت پڑھنی شروع کی اب کبھی 230 سے 210 رہتی ہے ایسے ہی گرم پانی گرنے سے میری ٹانگ نہ جلی ہوایوں کہ سخت سردی کاموسم تھا میں صبح اٹھی تو وضو کر کے میں یہ آیت پڑھنے لگی ابھی دو بار ہی پڑھا تھا کہ گرم کھولتا ہوا پانی میری ٹانگ پر گر گیا اس وقت تو شدید جلن کا احساس ہوا لیکن حیرت کی بات یہ کہ میری ٹانگ پر ایک چھالہ تک نہ بن کوئی زخم نہ بنا اور جلن بھی صرف وقتی تھی ایسے ہی اس ہی آیت کی برکت سے جادو سے بھی حفاظت ہوئی اس آیت کی وجہ سے جادو بھی نہیں ہوتا کہ ایک مرتبہ میری ایک قریبی رشتہ دار میرے گھر آئی تو واش روم میں گئی تووہاں انہوں نے کوئی تعویذ جلایا جس کا ہمیں پتہ چل گیا اس کے بعد میں ظہر کی نماز پڑھ رہی تھی کہ میراد ل بیٹھ گیا تو میں نے نماز کے بعد یہ آیت کثرت سے پڑھنا شروع کردیتو میری طبیعت بہت زیادہ سنبھل گئی اور اس آیت کے پڑھنے کی وجہ سے ہی ہمارے گھر میں سکون ہی سکون ہے
اس آیت کے پڑھنے کی برکت مجھے اس طرح ملی کہ اب ہمارے گھر میں تنگی نہیں ہے گھر میں ہر طرح کا سکون ہے اور قرض بھی نہیں چڑھتا اس سے پہلے تو ہم ہر ماہ کے آخر میں لازمی کسی نہ کسی سے قرض لے لیتے تھے اور لڑائی جھگڑے عام روٹین تھی لیکن اب الحمدللہ ہم مہینے کے آخر تک اچھا گزر بسرکرتے ہیں اور گھر میں بالکل سکون ہی سکون ہے شوہر کے غصہ سے بھی حفاظت مجھے اس آیت کے پڑھنے کی وجہ سے ملی وہ ایسے کہ میرے شوہر مجھے ڈانٹتے رہتے تھے انہیں چھوٹی چھوٹی باتوں پر غصہ آتا تھا لیکن جب سے یہ آیت شروع کی ہے مجھ سے اب بڑے پیار اور آرام سے بات کرتے ہیں اس سے پہلے میں کبھی پیسے مانگتی تو میرے باربار پیسے مانگنے پر بھی میرے میاں مجھے پیسے نہیں دیتے تھے لیکن اس آیت کے پڑھنے کی برکت سے اب میں جتنے پیسے مانگتی ہوںاتنے ہی بڑے پیارسے خود بڑے آرام سے دے دیتے ہیں
میرے بچوں کے رشتوں میں بڑی آسانی ہوئی یہ آیت پڑھنے سے میری بیٹی اور بیٹے کا رشتہ بہت اچھی جگہ سے آیا رشتہ بہت اچھا تھا لیکن پتہ نہیں کیا وجہ بنی کہ انہوں نے رشتہ سے انکارکردیا میرے میاں بھی اس رشتہ پر راضی نہ تھے لیکن میں نے یہ آیت پڑھنی شروع کی اور پھر اپنے شوہر سے دوبارہ بات کی تو انہوں نے نرمی سے کہا کہ دوبارہ ان سے بات کرلیتے ہیں الحمد للہ اس آیت کی برکت سے ان سے رشتہ کی دوبارہ بات چل پڑی اور وہ بان گئے۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین
Leave a Comment