اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ہر دعا اس وقت تک قبول ہوگی جب تم اخلاص عمل سے کام لو گے ہر کام پر توکل کرو اس کام کی تکمیل بلاک سی تکلیف اور پریشانی کروا دے گا جس نے نرم اور خشک طاری کو اپنا وطیرہ بنایا اسے ہر ایک سے سرخرو راحت پایا اگر بچوں کی زندگی صحیح خطوط پر استوار کرنے کے خواہاں ہو۔تو انہیں ماسوا اللہ تعالی ہر قسم کے بے معنی دفتر سے پڑھنا سکھا اگر مشکلات پر قابو پانا چاہتے
ہو تو صابر الہی بن جاؤ۔ مشکلات کی زنجیر ہے خود بخود ٹوٹ جائیں گی جس نے اپنے اخلاص کو سنوارا گویا اس نے علم عرفان سیکھا اور راحت و سکون پایا گناہوں کی دلدل سے بچنا چاہتے ہو تو راہ مستقیم اختیار کروایمان کی سلامتی چاہتے ہو تو سادگی کو اپنا شعار بنا لو۔ دنیا کے علاوہ لفظ کنارہ کش ہو جاؤ جو کام اخلاص کی نیت سے نہ کیا جائے اس کا انجام برا ہوتا ہے۔ محبت ایک ایسا بھی ہے جس کو من کی کھیتی میں اگر رویا جائے تو وقت کے ساتھ ساتھ یہ پروان چڑھ کر دیدار الہی تناور درخت بن جاتا ہے اور دائمی دوستی کے خواہاں ہو تو اپنے بندوں کو اللہ تعالی سے لگاؤ تاکہ قرب الہی کے دائمی دوست بن جاؤ دوسروں کے عیبوں کی طرف نگاہ مت کرو بلکہ اپنے عیبوں پر نگاہ رکھو تاکہ
صحیح معنوں میں اللہ تعالی کے بندے بن جاؤ مصیبت و پریشانی کا مقابلہ صبر و شکر سے کرو تاکہ انعامات الہی کے حقدار بن جاؤ جس نے اللہ تعالی کے متعلق غلط قدم رکھا وہ خسارے میں رہا۔ شادی کی پہلی رات میں بیوی کی ایک چیز یعنی اس کا دماغ کھول دو اسے اپنے ہونے کا احساس دلاؤ بیوی ہمیشہ فرمابردار رہے گی۔
Leave a Comment