بانجھ پن کا جو لوگ شکا ر ہیں ۔ چاہیں وہ خواتین ہیں۔ چاہیں وہ مرد حضرات ہیں۔ان کے لیے ایک خاص عمل ہے۔ حضرت سیدنا امام حسن رضی اللہ عنہ سے ایک شخص نے یہ عمل پوچھا تھا۔ کہ اللہ تعالیٰ مجھے اولاد عطافرمادے ۔ کوئی ایسی چیز بتائیے کہ جب انہوں نے اس شخص کو یہ عمل بتایا تو اللہ تعالیٰ نے اس عمل کے کرنےسے دس بیٹے عطا فرمادیے۔ اللہ تعالیٰ پنجتن پاک کے صدقے تمام بے اولاد افرا د کو اولاد کی نعمت سے نوازے ۔
آ ج کا یہ خاص ع حضرت سیدنا امام حسن رضی اللہ عنہ کا بتا یا ہو اپاک عمل ہے۔ اس کو ضرور کرلیں۔ انشاءاللہ! آپ کی اولا د نرینہ ضرو ر ہوگی۔ا وراللہ پاک آپ کو بھی اولا د سے نواز دے گا۔ اس کے علاوہ وقتاً فوقتاً آپ کو وظائف کے بارے میں بتاتے رہتے ہیں۔ جن سے لو گ مستفید ہوسکتے ہیں۔ یہ عمل خود بھی کریں اور دوسروں کو بھی بتائیں تاکہ دوسروں کو بھی اس کا فائد ہ پہنچے ۔ کیونکہ یہ ایک صدقہ جاریہ ہے۔ حضرت سیدنا امام حسن رضی اللہ عنہ ایک مرتبہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے پاس تشریف لے گئے ۔ تو آپ سے حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے ایک ملازم نے عرض کیا۔ کہ میں ایک مالدار آدمی ہوںمگر میرے ہاں کوئی اولاد نہیں ہے۔ کوئی ایسی چیز بتائیے کہ اللہ تعالیٰ مجھے اولاد عطا فرمائے
۔ آپ حضرت سیدنا امام حسن رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: “استغفا ر “پڑھا کرو۔ اس نے” استغفار” پڑھا اور اتنی کثرت سے پڑھا کہ روزانہ سات سو مرتبہ “استغفار “پڑھنے لگا۔ اس کی برکت سے اللہ تعالیٰ نے اسے دس بیٹے عطافرمائے ۔ آپ بھی کوئی بھی” استغفار” کی تسبیح روزانہ کی بنیا د پر ، روزانہ سات سو مرتبہ پڑھنا شروع کردیں۔ انشاءاللہ ! پنجتن پاک کے صدقے آپ کو بھی اللہ تعالیٰ اولاد کی نعمت سے نواز دے گا۔ یہ بہت طاقت ور عمل ہے۔ جس نے بھی کیا اس کو اللہ تعالیٰ نے اولاد کی نعمت سے نوازے دیا۔ لہٰذا آپ بھی اس وظیفے سے بھر پور فائد ہ اٹھائیں۔ اللہ تعالیٰ کی آپ پر نظر کرم ہوگی۔ آمین۔ نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے۔ جمعہ کا دن تمام دنوں کاسردار ہے۔ اس کے علاوہ اللہ تعالیٰ نے اسی دن میں حضرت آدم ؑ کو پیدا کیا۔
اور اسی دن میں حضر ت آدم ؑ کو زمین پر اتار ا گیا۔اسی دن میں ان کی وفات ہوئی ۔ اسی دن میں ایک ساعت ایسی ہے کہ بندہ اس وقت جس چیز کا سوال کرے ۔ جو دعا کرے۔ وہ قبول ہوتی ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کو عطا فرمائے گا۔ بشرطیکہ وہ ح رام کا سوال نہ کرے ۔ اسی دن میں قیامت قائم ہوگی۔ کوئی مقرر فرشتہ اور آسمانوں وزمین اور ہواؤں وپہاڑ اور دریا ایسا نہیں کہ جمعہ کے دن سے ڈرتا نہ ہو۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ ان دنوں میں سے بہترین دن جس میں سورج نکلتا ہے۔جمعہ کا دن ہے۔ اسی دن حضرت آدمؑ پیدا ہوئے اور اسی دن جنت میں داخل کیے گئے۔ اور اسی دن وہاں سے نکالے گئے ۔ اور قیامت بھی اسی جمعہ کے دن ہوگی۔ یہ جو عمل ہے ۔یہ وظیفہ آپ نے دن میں کسی بھی وقت کرلیناہے ۔ جب آپ کا وقت ہو۔ اس وظیفے کوکرنے کےلیے
وقت کی کوئی قیدنہیں ہے۔ جب بھی آپ کو وقت ملے ۔ آپ اس کو پورے یکسوئی سے کرسکتے ہیں۔ آپ نے دو رکعت نماز صلوۃ الحاجت کے پڑھنے ہیں۔ اس کے بعد ایک گلا س پانی بھر کر اپنے پاس رکھ لینا ہے۔ جب آپ نماز سے فارغ ہوجائیں تو اس کے بعد سات مرتبہ درود ابراہیمی پڑھناہے۔ اور سات مرتبہ “سورت الفاتحہ ” پڑھنی ہے۔ اور “سورت الفاتحہ ” پڑھنے کے بعد ایک تسبیح آپ نے ” ایاک نعبد وایا ک نستعین ” کی پڑھنی ہے ۔ پھر آخر میں سات مرتبہ درود ابراہیمی پڑھناہے۔یہ عمل پورا ہوجائے ۔ آپ نے جو پانی کا بھرا ہوا گلا س رکھا تھا۔ اس پر پھونک مار دینی ہے۔ اسکے بعد آپ نے دعا کے لیے ہاتھ اٹھانے ہیں۔ اور دعا میں آپ نے مخصوص الفا ظ شامل کرلینے ہیں۔وہ الفاظ کیا ہے؟ اے اللہ ! اکیلی ذات آپ کی اچھی لگتی ہے۔
ہم تو اولاد والے اچھے لگتے ہیں۔ یا اللہ تعالی! آپ احد ہیں۔ ہمیں اولاد عطا فرما۔ یہ بھی اپنے سے دعا مانگنی ہے۔اس میں یہ حصے شامل کرلیناہے۔ اس کے علاوہ آپ نے اپنے دل سے جو بھی الفاظ ، جو بھی آہ نکلے وہ اللہ تعالیٰ سے اس دعا میں مانگنی ہے۔ اور گڑگڑا کر انتہائی عاجزی سے آپ نے اللہ تعالیٰ سے دعامانگنی ہے۔ جس گلاس پر آپ نے دم کیا تھا۔ وہ آپ نے خود بھی پیناہے۔ پھر اپنے شوہر کو بھی پلانا ہے۔ یہ وظیفہ آپ نے روزانہ باقاعدگی سے کرناہے۔ اس کے علاوہ چلتے پھرتے “استغفراللہ ” کی تسبیح اور اللہ تعالیٰ کا اسم مبارک ” یا لطیف ” کا ورد جار ی رکھا کریں۔ جب بھی یا د آئے تو آپ “استغفراللہ” اور “یالطیف” کو اپنی زبان پر جاری رکھا کریں۔ انشاءاللہ! آپ پر بہت جلد کرم ہوجائےگا۔
Leave a Comment