اللہ تعالیٰ کا یہ فیصلہ ہے کہ ہر ذی روح نے م و ت کو گلے لگانا ہے جیسا کہ ارشادِ باری تعالیٰ ہے بسم اللہ الر حمن الرحیم کل نفس ذائقتہ الموت یعنی جو بھی چیز اس کائنات میں موجود ہے اس نے م و ت کا ذائقہ چکھنا ہے اور ایک نہ ایک دن اس کائنات کا خیرباد کہنا ہے پہلے پہلے انسان کی عمر سینکڑوں برس ہوا
کر تی تھیلیکن آخر ان کو م و ت آ جاتی تھی اور وہ اس دنیا سے رخصت ہو جا تے تھے وقت کے ساتھ ساتھ اب اس انسان کی عمر کم ہو چکی ہے جو کہ ساٹھ سے ستر سال ہے اگرچہ انسان کی خواہش ہو تی ہے کہ وہ امر ہو جا ئے لیکن یہ نا ممکن ہے البتہ آ ج ہم آپ کو چند ایسے جانداروں کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں کہ جن کے بارے میں کہا جا تا ہے کہ ان جانداروں کو م و ت نہیں آتی یہ لمبے عرصے تک جی رہے ہیں اور م رنے کی بجائے یہ نئی زندگی پا لیتے ہیںایسے حیران کن جاندار کون کون سے ہیں ایسے تمام جانوروں کے بارے میں جاننے کے لیے آپ سے التماس ہے کہ میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ دھیان
سے سنیے گا تا کہ آپ کو ان باتوں سے بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہو سکے۔ یاد رہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہر جاندار کے لیے م و ت کا وقت متعین کر رکھا ہے م و ت نام ہے روح کا بدن سے تعلق ختم ہونے کا ترقی یافتہ سائنس بھی روح کو سمجھنے سے قاصر ہےاللہ فر ماتے ہیں کہ روح صرف اللہ کا حکم ہے ہر جاندار شئے کو اللہ تعالیٰ م و ت دے دے گا اللہ تعالیٰ نے اپنی قدرت سے ایسے جاندار بھی پیدا کیے ہیں کہ انسان ان جانداروں پر تحقیق کر کے حیرت میں ڈوب گیا اس کائنات میں ایسے جاندار بھی موجود ہیں جن کو م و ت نہیں آتی کیا آپ میں سے کبھی کسی نے آبِ حیات ڈھونڈنے کی کوشش کی ہے یا اس کا عملی مشاہدہ کیا
ہےاگر ہاں تو بتائے گا۔ یا د رہ کہ انسان کی ازل سے خواہش رہی ہے کہ وہ ایسی چیز استعمال کر لے جس سے اس کو م و ت نہ آ ئے کیونکہ انسان کی بڑی خواہشوں میں سے یہ خواہش ہے کہ کسی طرح یہ امر ہو جا ئے چلیے بات کر تے ہیں ان جانوروں کی جو امر ہیں یا امر ہونے والے ہیں ان جانوروں میں سے سب سے پہلے بات کر تے ہیں۔ ویٹا برگ یہ حشرات کی عجیب و غریب نسل ہے جو جنگلات میں پا ئی جا تی ہے۔اس کا کچھ حصہ تو گھاس ٹیڈی کی طرح ہو تا ہے جب کہ باقی حصہ لال بیگ کی طرح ہو تا ہے بر فیلے علاقے میں جہاں منفی چار ڈگری درجہ حرارت ہو تا ہے وہاں یہ با آسانی رہتا ہے۔
Leave a Comment