دعائے حل المشکلات کا مل ترین اور جامع دعا“پریشانیوں کا خاتمہ ہوگا رب کریم مقاصد میں کامیابی عطا فرمائے

دعا

قرآن پاک کے ایک بڑی خاص آیت کریمہ کا عمل بیان کریں گے ۔ آپ وظیفہ کریں گے۔آپ کی ہرجائز دعا قبول ہوگی۔ پریشانیوں کا خاتمہ ہوگا ۔ رب کریم مقاصد میں کامیابی عطافرمائےگا۔ اور انسان پر پریشانی آتی جاتی رہتی ہیں۔ بلکہ رب تعالیٰ کے جو خاص بندے ہیں۔ ان پر جو پریشانیاں او رمصیبتیں آتی ہیں۔آپ صبر کا مظاہر ہ کریں۔ قرآن پاک کی تلاوت کریں۔ رب کریم فضل وکرم کرے گا۔ اور اس آیت کریمہ کے صدقے “رب انی مغلو ب فانتصر” جو آپ وظیفہ کریں گے۔ انشاءاللہ! پریشانیوں کا خاتمہ ہوگا۔

آپ کی ہر جائز دعا قبول ہوگی۔ اور رب کریم اپنے فضل وکرم سے پڑھنے والوں کی مرادیں پور ی فرمائیں گے۔ “رب انی مغلو ب فانتصر” اس آیت کریمہ کے حوالے بزرگوں کا بڑا خاص عمل بیان کریں گے۔ آپ کو مکمل تفصیل بیان کریں گے۔ عمل کا طریقہ آپ کو بتاتے ہیں۔ قرآن پاک کی آیت کریمہ دعا “رب انی مغلو ب فانتصر” یہ دعا نماز عشاء کے بعد پڑھیں۔ اور روزانہ آپ نے نماز عشاء کے بعد وظیفہ کرنا ہے۔اور وقت کا خیال رکھنا ہے۔ جگہ کی پابندی رکھنی ہے۔ اول وآخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھیں۔اور یہ آیت کریمہ “رب انی مغلو ب فانتصر” پانچ سو ایک مرتبہ پڑھیں۔ جب آپ اس لفظ پر آئیں۔ تو اپنے مقصد کا خیال رکھیں۔ اپنے تصور میں اپنی پریشانیوں کو رکھیں۔ اپنی حاجات کو سامنے رکھیں۔

اور اس کو تین مرتبہ ” فانتصر” تلاوت کریں۔ ہر بار پڑھتے ہوئے اسی طرح آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔ نماز عشاء کے بعد پانچ سو ایک مرتبہ یہ آیت کریمہ “رب انی مغلو ب فانتصر” پڑھیں۔ اور جب ” فانتصر” پرآئیں تو اپنی پریشانیوں کو تصور رکھیں۔ مقاصد کو ذہن میں رکھیں۔ اور آپ نے یہ لفظ” فانتصر”تین مرتبہ پڑھنا ہے۔اکیس دن کا وظیفہ ہے ۔ انشاءاللہ! اس آیت کے صدقے آپ کی ہرجائز دعا قبول ہوگی۔ رب کریم پریشانیوں میں آپ کو چھٹکارا عطافرمائےگا۔ خلاصی آپ کو عطا ہوگی ۔ آسانی ہوگی۔ انشاءاللہ! ہر جائز دعا ، ہر جائز مقصد پورا ہوگا۔ تو یہ وظیفہ پوری توجہ اور یکسوئی سے روزانہ کریں۔ بلاناغہ کریں۔ پابندی سے کریں۔ انشاءاللہ! فائدہ ہوگا۔ اب اس عمل کی دوسری ترکیب آپ کو بتاتے ہیں۔ کہ نماز فجر سے لے کر نماز عشاء تک ہر نماز کے بعد ایک تسبیح “رب انی مغلو ب فانتصر”کی پڑھیں۔ یہ پنج وقتا عمل ہوا۔ اکیس دن کا وظیفہ ہے۔ ہر نماز کے بعد “رب انی مغلو ب فانتصر”پڑھیں۔

اور جب آیت کریمہ پڑھیں لفظ ” فانتصر ” پر آئیں۔اسی طرح تصور رکھنا ہے۔ پریشانیوں ، مقاصد ، حل المشکلات کا رب کریم کرم فرمائےگا۔ نمازفجر سے لے کر نماز عشاء تک ہر نماز کے بعد آپ نے یہ آیت کریمہ پڑھنی ہے۔ روزانہ پانچ تسبیحاں پڑھیں گے۔ اکیس دن کا وظیفہ ہے۔ انشاءاللہ! انہی دنوں میں ہر پریشانی ختم ہوگی ۔ جتنا یقین سے پڑھیں گے۔ اخلاص سے پڑھیں گے۔ اتنا فائدہ ہوگا۔ یہ آیت کریمہ بڑی خاص ہے۔ بزرگوں کا آزمودہ عمل ہے۔ انشاءاللہ! اس آیت کریمہ کے صدقے ہر جائز آپ کی پوری ہوگی۔ ہمارا ہدف آپکو بہترین معاشرتی, تاریخی ,معلوماتی،اور اصلاحی تحریریں پیش کرنا ہے جس میں آپ کا ایک شیئر بہت بڑا کردار بطور صدقه جاریہادا کرسکتا ہے. آئیں ہمارے ساتھ ساتھ آپ بھی اس کار خیر کا حصّه بننیں مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں۔

Leave a Comment