اولاد کے لیے جمعرات ، جمعہ ، ہفتہ کا وظیفہ ہر دعا قبول ہوتی دیکھو گےیہ عمل کرلو تقدیر بدل جائے گا

وظیفہ

آج کا یہ خاص وظیفہ جو جمعرات، جمعہ اور ہفتہ کے دن کرناہے۔ یہ خاص وظیفہ آپ کی تقدیر بدل دے گا۔ سورت الکوثر کا بہت ہی پاور فل وظیفہ ہے آپ نے یہ وظیفہ صرف تین دن کرناہے۔ صرف تین دنوں کے اندر اندر آپ کی جو بھی بڑی سے بڑی حاجت ہوگی۔ جس مقصد کےلیے پڑھوگے ۔ آپ کو وہ مقصدانشاءاللہ تین دنوں کے اند ر اندر پورا ہوجائے گا۔ آپ کا مقصد کوئی بھی ہو ۔ آپ کی حاجت جتنی مرضی بڑی ہو ۔ آپ کی پریشانی کوئی بھی ہو۔

آپ جس مقصد کے لیے وظیفہ کو پڑھو گا آپ کا مقصد تین دنوں کے اندر پور ا ہوجائےگا۔ آپ نے یہ وظیفہ جمعرات، جمعہ اور ہفتہ کےدن کرناہے۔ انشاءاللہ !یہ وظیفہ کرنے سے آپ کی ہر جائز حاجت بڑی سے بڑی پریشانی ختم ہوجائے گی۔آپ چاہے وظیفہ اولاد کے لیے کررہے ہیں۔ چاہے آپ وظیفہ اپنی شادی کے لیے کررہےہیں۔ اگر آپ کی شادی نہیں ہورہی ۔ اس کے لیے کررہے ہیں۔ اس میں آپ کو کامیابی ملے گی۔ اگر آپ بے روزگار ہیں۔ آپ کو کوئی کام نہیں مل رہا ۔ آپ اس کے لیے یہ وظیفہ کرسکتے ہیں۔ آپ کے دش من ان سے چھٹکارا پانے کےلیے بھی یہ وظیفہ کرسکتے ہیں۔ کسی کے دل میں آپ اپنی محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ تو آپ پھر بھی یہ وظیفہ کرسکتے ہیں۔ اگر آپ کی کوئی بھی حاجت ، کوئی بھی مقصد جو آپ پورا کرناچاہتے ہیں ۔ آپ اس وظیفے کے ذریعے سے اپنامقصد پورا کرسکتے ہیں۔ آپ نے صرف تین دن اس وظیفے کو کرناہے۔ انشاءاللہ ! تین دن کے اندر اندر آپ کا ہر مقصد پورا ہوجائے گا۔ اس وظیفے کو کرنے سے پہلے درود پاک لازمی پڑھیں۔ آپ نے وظیفہ کیسے کرنا ہے؟

آپ نے “سورت الکو ثر” پڑھنی ہے ۔ سورت الکوثر قرآن پاک کی سب سے چھوٹی سورت ہے یہ آخری سپارے میں ہے۔ آپ نے جمعرات کو وظیفہ شروع کرناہے۔ اور ہفتے کوختم کرنا ہے۔ تین دن آپ نے یہ وظیفہ کرناہے۔جمعرات کے دن نما ز فجرکے بعد اول وآخر درود شریف پڑھناہے۔ اور اس کے بعد ایک سو انتیس مرتبہ سورت الکوثر کو پڑھناہے۔ صبح نماز فجر پڑھ کر اس وظیفے کوکریں۔ پھر اس کے بعد نماز عصر پڑھ کر اس وٖظیفے کو کریں۔ پہلے اول و آخر دروو پاک پڑھیں۔ اس کے بعدا یک سو انتیس مرتبہ سور ت الکو ثر پڑھیں۔ اور اسی آپ نے نماز عشاء کے بعد اسی روٹین سے آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے۔اسی طرح آپ نے تینوں دن وظیفہ کرناہےبالکل اسی طریقے سے کرنا ہے۔ نماز فجر کے بعد، نماز عصر کے بعد اور نماز عشا ء کے بعد۔ جمعرات ،جمعہ اور ہفتہ آپ کی کوئی بھی حاجت ہے ۔ کوئی بھی مقصد ہے

اس کو ذہن میں رکھ اس کو کرناہے۔ وظیفے کرتے ہوئے پورے دھیان کو آپ نے اس وظیفے پر رکھنا ہے ۔ دل میں کوئی بھی شر ط نہیں لے کرآنا۔ آپ نے وظیفہ کرنا ہے ۔ انشاءاللہ! اس وظیفے کو کرنے سے آپ کی اللہ سے مانگی ہوئی ہر دعا قبول ہوگی۔ یہ دعا بخت لگانے والی کامیاب دعا ہے ۔ حضرت احمد لاہوری ؒ بہت بڑے اللہ والے گزرے ہیں انکے بیٹے مولانا حبیب جو سعودی عرب میں رہتے تھے وہ اپنے والد کی بالکل کاپی تھے اور ان کے بارے میں مشہور تھا کہ یہ تھرما میٹر ہیں ۔یعنی ح رام و حلال ایک پل میں بتادیتے ہیں۔ کسی نے حضرت لاہوری ؒ سے پوچھا کہ حضرت! آپ کی اولاد نیک درویش ہے اس کی کیا وجہ ہے ؟ فرمایا: حلال کھلایا اور ہرنماز کی التحیات میں ” رب اجعلنی ” کے بعد یہ دعا پڑھی ۔ وہ دعا” ربنا ھب لنا من ازواجنا وذریتنا قرۃ اعین واجعلنا للمتقین اماما” ہے۔ یہ دعا سورت الفرقانکی آیت نمبر چوہتر ہے۔

یہ دعا جس کو یقین کے ساتھ پڑھیں کہ مولا ! اگر میرے بیٹے ، بیٹی یامیرے گھر میں کسی فردپر کوئی آفت آئے۔ یا کوئی پریشانی ، آزمائش آئے ۔ اللہ میری آنکھوں کو ٹھنڈک نہ پہنچی تو مولا ! ایسا فرمادے کہ آنکھوں کو ٹھنڈ ک پہنچادے ۔ کبھی ایسا ہو اکہ ہمیشہ مزدو کو مزدوری پہلے ملتی ہے یا آخر میں ملتی ہے۔ اور التحیات میں یہ آخری لمحہ ہوتا ہے عبادت کا ۔ اللہ تعالیٰ نے یہ فرمایا : اب التحیات میں بیٹھا ہے یوں سلام پھیرے گا۔ اور اس کامجھ سے گفتگو کاجو سلسلہ ہے۔ وہ ختم ہوجائےگا۔ یہ دنیا میں گم ہوجائےگا۔ یا کسی کام میں گم ہوجائےگا۔ چلو اس کو مزدوری دیدو۔ یہ التحیات آخری لمحہ ہے مزدوری پانے کا کتنا بڑا نقظہ ہے۔ التحیات میں دعاؤں کا اہتمام کیا کریں۔ دعا ؤں سے آنکھیں ٹھنڈک ہوتی ہیں۔ یہ دعا سے نسلوں میں صلاحیت پیدا ہوتی ہے۔ اور اللہ غیب کے خزانوں سے صالح اورصلاحیت پیدا کردیتا ہے اورایمان پیدا کردیتا ہے اور نسلوں میں اللہ تعالیٰ ایسی نعمت دیتا ہے کہ نسلیں زندگی کےمسائل میں اٹکتی نہیں ، کھٹکتی نہیں اور دلوں میں کھٹکتی نہیں ۔ کیوں؟ اللہ نے دعا میں وعدہ کیا ہے کہ

میں تمہارے بیوی او راولادوں کو تمہارے لیے ٹھنڈک بناؤں گا۔ ٹھنڈک کس وقت بنے گی؟ جب یہ مسائل نہیں ہوں گے۔ حضرت لاہوری ؒ نے مزید فرمایا : میرے پاس کئی کیس ایسے ہیں۔ میاں بیوی ازدواجی زندگی میں مسائل ہیں ۔ محبت کی کمی ہے ۔ یا ان کی شکایت تھی۔ آپ یہ عمل اولاد کے لیے بھی کریں ۔ التحیات کے بعد یہ جو آیت ہے ” ربنا ھب لنا من ازواجناوذریتنا قرۃ اعین واجعلنا للمتقین اماما” پڑھیں ۔نماز میں معمول بنا لیں۔ نہ صرف آپ کی ازدواجی زندگی کی شکایات دور ہوں گی ۔ تلخیاں محبت میں تبدیل ہوں گی۔ اس دعا میں یہ بھی تاثیر ہے۔ انوکھی تاثیر ہے۔ میرے استاد فرمانے لگے کہ ہر نماز کے بعد اس دعا کااہتمام کرو۔اور کثرت سے پڑھو۔ اور جب پڑھا تو ازدواجی زندگی کی شکایت دور ہوگئی۔ تلخیاں محبت میں تبدیل ہوگئیں

Leave a Comment