میں نےاتنے سال صرف ڈرامہ کیا میں مسلمان نہیں ہوں مشہور خاتون پاکستانی اینکر نے ایسی بات کہہ

پاکستانی اینکر نے ایسی

کائنات نیوز! برطانوی ٹیلی ویژن پر پاکستانی نژاد اینکرسائرہ خان نے کہا ہے کہ وہ عملی طور پر مسلمان نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایک ایسے وقت میں جب مغرب میں دیگر مذاہب کے لوگ اپنی تحقیق اور مشاہدات کی بنا پر اسلام کی حقانیت کو پاکر باعمل مسلمان بن جاتے ہیں،وہیںپر خود اسلامی ممالک سے تعلق رکھنے والے ولایتیوں کو لبرل از م کا جنون سوار ہوئے جا رہا ہے

۔پاکستان سے تعلق رکھنے والی 50سالہ سائرہ خان نے کہا ہے کہ اس نے اپنے خاندان کو خوش رکھنے کے لیے مسلمان ہونے کا ڈرامہ کیا تھا ۔اس نے بتا یا کہ رواں ہفتے اسے ایک ٹرول کا پیغام موصول ہوا جس کے بعد یہ فیصلہ کیا کہ اب سب کے سامن

 

اپنی رائے کا اظہار کریں