یہ دعا صبح کے وقت پڑھ لیا کریں کسی دشمن میں بھی اتنی جُراَت نہ ہوگی کہ آپ کو ہاتھ لگا سکے

دعا

کائنات نیوز!یہ دعا صبح کے وقت پڑھ لیا کریں کسی دشمن میں بھی اتنی جُراَت نہ ہوگی کہ آپ کو ہاتھ لگا سکے آج میں آپ کو ایک ایسی دعا بتائو ں گا۔ کہ اگر وہ ہم صبح کے وقت پڑھ لیں گے تواللہ کے کرم سے ہمارا ہر کام بنے گا ۔اورشیطان سے ہماری حفاظت رہے گی ۔ اور ایسی طرح ایک ایسا وظیفہ جس کوہم صرف صبح کے وقت سو بار پڑھیں گے بہت ہی چھوٹا مختصر وظیفہ ہے تو پورا دن ہم انشاء اللہ ہم ہر قسم کے دکھ اور تکلیف سے محفوظ رھیں گے۔ اور اگر کوئی اس کو روزانہ پڑھنے کی عادت بنا لے گا۔تو

وہ ہر دن بلکہ پوری زندگی دکھ اورتکلیف سے دورہوجائے وظیفہ یہ بہت ہی پیاری دعا ہے ۔ اس کو آپ نے صر ف صبح کے وقت صرف دس مرتبہ پڑھنا ہے ۔حضرت انس فرماتے ہیں جو شخص اس دعا کو دس بار پڑھے گا وہ گناہوں سے ایسا پاک ہو جاتا ہے ۔جیسا کہ اسی دن پیدا ہوا تھا ۔ اور مزید فرماتے ہیں کے دنیا کی ستر بلائوں سے اس کی حفاظت ہو جائے گی ۔دوستو یہ دعا ہے ۔“ولا حول ولا قوة الا باللہ العلی العظیم” آپ نے اس دعا کو کسی مولوی سے زیر زبر کے سن لینا ہے دعا کی فضیلت آپ کو بتا دی گئی ہے آپ نے اس دعا کو صبح کے وقت دس بار پڑھ لینا ہے ۔اول اور آخر ایک بار درود پڑھنا ہے ۔ آپ کا ہر کام بنے گا انشا ء اللہ اور دن برھ آپ شیطان سے محفوظ رہیں گے

دوسرا وظیفہ یہ اللہ پاک کا بہت ہی پیارا نام ہے ۔ا ور بہت ہی آسان وظیفہ ہے ۔اگر کوئی شخص اس اسم مبارک کو صبح کے وقت سو مرتبہ پڑھ لے سورج نکلنے سے پہلے پہلے انشاء آپ ہر قسم کے دکھ اور تکلیف سے محفوظ رہیں گے ۔اللہ پاک کا یہ نام ہے ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں