چند قطرے دیسی گھی اور ٹینشن سے نجات روزانہ کتنا پانی پینا چاہیے؟ تین قطرے ہاتھ پر ملیں اور یرقان ٹھیک

چند قطرے دیسی گھی

کائنات نیوز! جو درد کسی دوائی سے نہ جاتا تھا ، وہ اس نسخے سے چلاجائے گا۔ زکا م کے لیے ایک چمچ کلونجی پیس کر اس میں گیارہ چمچے زیتون کا تیل ملا کر اسے پانچ منٹ تک ابال کر چھان لیں۔ یہ تیل صبح وشام ناک میں ایک ایک قطرے ڈالیں۔ انشاءاللہ فائد ہ ہوگا۔ اگر کسی کو بادی بواسیر ہوتو روزانہ تارا میرا کے بیج آدھا چائے کا چمچ صبح نہار منہ رات کے باسی پانی کے ساتھ کھائے۔

انشاءاللہ جلدشفاء ہوگی۔گائے کا خالص گھی چند قطرے لے کر روزانہ ہلکے ہاتھ سے منہ کھول کر تالوکا مساج کریں۔ پھر ایک منٹ کنپٹی کا مساج کریں، ناف میں بھی گھی لگائیں ۔ اس سے آپ کو بہت سے فائد ے حاصل ہوں گے۔ یاداشت تیز، بچوں کا حافظہ لاجواب، زبردست نیند اور ٹینشن ڈیپریشن کا یقینی علاج ہے۔ یہ ٹوٹکہ ہمارا آزمودہ ہے چند دن میں ہی فرق نظرآنا شروع ہوجاتا ہے۔ جس شخص کے منہ سے بد بو آتی ہو وہ کم از کم تین لیٹر پانی پورے دن مین پینے کامعمول بنالے، انشاءاللہ کچھ دنوں کے بعد منہ سے بد بو نہیں آئے گی۔ اور پٹھوں کا کھچاؤ بھی ٹھیک ہوجائے گا۔ کھانے سے دو گھنٹے پہلے اور صبح کے وقت چار گلاس پانی پئیں۔ قبض کےلیے آزمودہ ٹوٹکہ ہے پرانی سے پرانی قبض کی بیماری بھی ختم ہوجائے گی۔ اگر آپ موٹاپے سے چھٹکار ا حاصل کرنا چاہتے ہیں تو روزانہ واک کریں ۔ آپ کی عمرجتنے سال ہے ، کم از کم اتنے منٹ تیز تیز چلیں، ورزش کو اپنا معمول بنا لیں، چکنائیوں ، شکر اور میٹھی اشیاء

کو مناسب حدود میں استعمال کریں۔ خوراک میں چربی کو صفر کردیں۔ کاربوہائیڈریٹس والی غذائیں استعمال کریں۔ ریشہ دار غذاؤں کو اپنے شیڈول میں شامل کریں۔ روسٹ اور تلی ہوئی چیزوں سے حتی الامکان پرہیز کریں۔ کھانا آہستہ آہستہ اور چبا چبا کر کھائیں ۔ جب تک لقمہ حلق سے نیچے نہ اترے ، دوسرے لقمے کو ہاتھ نہ لگائیں جب تک حقیقی بھو ک نہ لگے کھانا نہ کھائیں اور ابھی بھوک باقی ہوتو دستر خوان سے ہاتھ اٹھا لیں۔ کھانے کے فوراً بعد تیز چلنے یا دوڑنے کی عادت چھوڑ دیں۔ چینی اور نمک کو اعتدال کی حد میں استعمال کریں۔ نہار منہ، نیم گرم پانی میں آدھا لیموں کا رس اورایک چمچ شہد ملا کر پینے سے معمول بنا لیں۔ مکئی کے بھنے ہوئے دانے یا مکئی کی روٹی بکثرت کھائیں۔ میتھی کا ساگ استعمال کریں۔جو درد اس دوائی سے نہ جاتا تھا تو وہ اس نسخے سے چلا گیا ۔ دس عدد سفید مرچ، دس عدد الائچی ، پانچ عدد بادام، ایک چمچ خشخاش، ایک چمچ چاروں مغز ان سب کو گرائنڈ کرکے صبح نہار منہ

دودھ کے ساتھ کھانا ہے ۔ اس دوائی سے کمزوری تو جہاں دور ہوئی وہیں کندھے کے شدید درد سے آرام آگیا جو کہ کسی بھی دوائی سے نہیں جاتا تھا ، بس وقتی طور پر فرق پڑتا تھا۔ سائنس کے مطابق غذا سے حاصل ہونے والے ہر حرارے کےلیے ایک ملی لیٹر پانی کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ اگر ہم روزانہ اکیس سو حرارے غذا کھائیں تو پانی بھی تقریباً اکیس سو ملی لیٹر درکا ر ہوگا۔ یہ مقدار آٹھ گلاس پانی کے برابر ہوتی ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں