جب تک آپ کے کچن میں یہ چیز موجود رہے گی کبھی پیسہ نہیں آئے گا!

کچن میں یہ چیز

کائنات نیوز! اگر آپ کی کچن میں یہ چیزیں موجود ہوں گی تو گھر میں کبھی پیسہ نہیں آئے گا سارا پیسہ باہر ہی خرچ ہوجایا کر ے گا کیونکہ بہت سے لوگوں کی یہ شکایت ہوتی ہے کہ دن رات محنت کرنے کے باوجود بھی ہم پیسوں کی سیونگ نہیں کرپاتے جو بھی کماتے ہیں ادھر ادھر لگ جاتے ہیں گھر میں کوئی پیسا نہیں آتا پھر سب پوچھتے ہیں کہ آخر تم اتنا کماتے ہو جاتا کہاں ہے

لیکن اس کے پیچھے کچھ ایسی غلطیاں ہوتی ہیں جن کے بارے میں ہمیں پتہ نہیں ہوتا اور ہمارا سارا پیسا پانی کی طرح بہہ جاتا ہے تو آج اپنے قارئین کے لئے کچھ ایسی غلطیا ں تحریر کی جارہی ہیں کہ جن کے بارے میں آپ کو پتا ہونا چاہئے اور ان چیزوں کا آپ ضرور خیال رکھیں اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے گھر میں پیسہ دولت آنا شروع ہوجائے تو ان باتوں کا لازمی خیال رکھیں۔ کیونکہ اکثر ہماری خواتین غلطیاں کر جاتی ہیں اور ان باتوں کا ان کو پتہ نہیں ہوتا جس کی وجہ سے ہمارانقصان ہوتا چلاجاتا ہے ۔پہلے چیز اگر آپ کے کچن میں دودھ پڑ ا ہے تو اسے کبھی بھی کھلا چھوڑ کر مت رکھیں بلکہ اس کے اوپر ڈھکن دے دیں چاہے وہ جالی والا ہی کیوں نہ ہو ڈھکن ضرور دے دیا کریں۔دوسری چیز کبھی بھی اپنے کچن میں جوتے لے کر نہ جائیں کیونکہ آپ کے جوتے ناپاک ہوتے ہیں اور آپ کے کچن میں رزق موجود ہوتا ہے جس کی وجہ سے برکت اُٹھ جاتی ہے

ہمیشہ اپنے جوتے باہر نکال کر کچن میں داخل ہوں اگر جوتے کچن میں لے کر جائیں گے تو گھر میں کبھی پیسے کی برکت نہیں آئے گی۔تیسری چیز اگر آپ کے کچن میں مکڑی کے جالے لگے ہیں تو ان کو آج ہی فورا صاف کر دیجئے مکڑی کے جالے آپ کے رزق میں بہت بڑی رکاوٹ بنتے ہیں۔ چوتھی چیز اپنے کچن میں کوڑا اکٹھا نہ ہونے دیں کوڑے کو جتنی جلدی ہو سکے باہر پھنک دیں او ر کچن کو صاف ستھر ا رکھیں پردے میں رہ کر کھانا بنایا کریں خاص کر خواتین یہ پڑھ لیں کہ سر پر دوپٹہ لے کر پردے میں کھانا بنائیں کبھی بھی بال کھلے چھوڑ کر کھانا مت بنائیں سب سے آخری اور اہم چیز کہ کچن میں موجود جب دسترخوان پر کھانا کھائیں تو اسے اچھی طرح صاف کر کے رکھا کریں ایسانہ ہو کے رزق کے دانے دستر خوان پر پڑے رہ جائیں اور آپ اسے ایسے ہی لپیٹ کر رکھ دیں ایسا کرنے سے بھی گھر میں پیسہ اور دولت نہیں رہ سکتا

بلکہ آپ کا تمام پیسا ضائع ہوتا رہتا ہے۔یہ وہ چیزیں تھیں جن کا لازمی طور پر دھیان رکھنا چاہئے۔شکریہ

اپنی رائے کا اظہار کریں