جتنی مرضی شوگر ہو مکمل اور ہمیشہ کیلئے ختم ، ساگ کے ذریعے انتہائی آسان اور سستا نسخہ جانیں

جتنی مرضی شوگر ہو مکمل اور ہمیشہ کیلئے ختم ، ساگ کے ذریعے انتہائی آسان اور سستا نسخہ جانیں

کانئات نیوز !  ذیابیطس کا مریض انتہائی تکلیف میں مبتلا رہتا ہے ، ہاتھ پاؤں سن ہو جانا، ہاتھ پاؤں کا جلنا، سستی اورکاہلی کے ساتھ ساتھ بیزاری ایسی علامات ہیں جو کہ نفسیاتی طور پر بھی مریض کے متاثر ہونے کی نشانی ظاہر کرتی ہیں . یہاں ہم شوگر کے مریضوں کیلئے ایک ایسا ہی نسخہ بتانے جا رہے ہیں جس کے استعمال سے شوگر کے مریض کی شوگر 110تک آجائے گی اور اوپر بتائے گئے

تکلیف دہ امراض<سے بھی نجات حاصل ہو گی . نسخہ بنانے کیلئے آپ کو اندر جو تلخ پچاس گرام، گڑ مار بوٹی پچاس گرام، جامن کی گٹھلی پچاس گرام اور سرسوں کا ساگ سوکھا ہوا بیس گرام درکار ہو گا. ان تمام اشیا کو ملا کر باریک پیس لیں اور روزانہ صبح ناشتے سے پہلے ایک چمچ اور ایک چمچ رات کھانے سے پہلے پانی کے ساتھ استعمال کریں. سرسوں کا ساگ بنانے کی ترکیب 1ایک پین میں کپ پانی کے ساتھ سرسوں کا ساگ. پالک. سبز مرچیں. اور ادرک باہم یکجا کریں 2اسے 15 تا 20 منٹ تک اُبالیں 3اُبالنے کے بعد اسے ٹھنڈا کریں 4ایک مکسر میں اسے بلینڈ کریں اور اس کی ایک رف سی پیسٹ بنا لیں 5دھیمی آنچ پر اس پیسٹ کو 3 تا 4 منٹ تک پکانے کے بعد ایک جانب رکھ دیں 6ایک دوسرے پین میں گھی گرم کریں 7اس گھی میں پیاز شامل کریں اور بھونیں حتیٰ کہ

وہ شفاف بن جائیں 8ٹماٹروں کا شوربہ شامل کریں اور پکائیں حتیٰ کہ مکسچر آئل چھوڑ دے اور پکانے کے دوران مسلسل چمچ ہلاتے رہیں 9تیار کردہ پیسٹ اور پسی ہوئی سرخ مرچ اور نمک شامل کریں اور 5 تا 6 منٹ تک اُبلنے کے قریب آگ پر پڑا رہنے دیں 10مکئی کی روٹی کے ہمراہ گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں>

اپنی رائے کا اظہار کریں